ETV Bharat / state

ریاست گجرات میں شدید گرمی کی پیشنگوئی

گجرات کے محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ اپریل کے آخر میں ریاست گجرات میں شدید گرمی ہوسکتی ہے۔ گجرات محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جینت سرکار کے مطابق احمدآباد سمیت کئی شہروں میں شدید گرمی پڑے گی، احمدآباد اور کئی شہروں میں ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Apr 25, 2019, 8:38 PM IST

heat wave

گجرات کے محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ اپریل کے آخر میں ریاست گجرات میں شدید گرمی ہوسکتی ہے۔ گجرات محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جینت سرکار کے مطابق احمدآباد سمیت کئی شہروں میں شدید گرمی پڑے گی ،احمدآباد اور کئی شہروں میں ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

heat wave

محکمہ موسمیات کے مطابق اپریل 2019 کے آخری ہفتے میں گجرات کے زیادہ تر علاقوں میں گرمی بڑھنے کے آثار ہیں جمعہ سے لے کر اتوار تک درجہ حرارت 45 ڈگری سے بھی زیادہ ہوسکتا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق احمدآباد کے علاوہ گاندھی نگر، وڈودرا ،راجکوٹ، امریلی ،کچھ،سریندرنگر اور کئی علاقوں میں گرمی کی لہر ہونے کی وجہ سے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

احمدآباد میں بدھ کو41.9 ڈگری درجہ حرارت درج کیا گیا تھا اور آج 42 ڈگری درجہ حرارت درج کیا گیا ہے۔ احمد آباد میونسپل کارپوریشن نے کہا کہ آج احمدآباد میں درجہ حرارت 44 ڈگری سیلسیئس کے آس پاس ہوسکتا ہے لیکن درجہ حرارت کم رہا۔

احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے افسران نے بھی لوگوں کو ہدایت دی تھی کہ وہ دوپہر سے شام تک دھوپ میں نہ نکلے اور خود چانس، لیموں کا شربت آم کا جیوس ،گنے کا شربت جیسی چیزیں پیتے استعمال کریں تا کہ گرمی کے اثر کو کم کیا جاسکے۔

احمد آباد کے علاوہ بڑودرا گانے ناگن راجکوٹ قارچ اور سرینگر کے انتظامیہ نے بھی یہ الرٹ جاری کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جینت سرکار کے مطابق اس سے پہلے شدید گرمی 2002 کے اپریل میں درج کی گئی تھی اس میں درجہ حرارت 45 ڈگری سیلسیئس تک پہنچ گیا تھا۔ لیکن اس سال گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا گجرات شمال اور مغرب سے گرم ہوائیں چل سکتی ہے گجرات میں 26 سے 29 اپریل تک سب سے زیادہ گرمی کا امکان ہے۔ جس کی وجہ سے ریڈالرٹ جاری کیا گیا ہے گجرات میں سب سے زیادہ گرمی احمدآباد کے علاوہ گاندھی نگر کچھ، سریندر نگر میں پڑھ سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ خلیج بنگال میں کم دباؤ ہونے کی وجہ سے پونڈیچری آندھراپردیش تامل ناڈو میں آنے والے 48 گھنٹوں میں بارش ہونے کے امکانات بھی ہیں۔

Intro: گجرات میں انتخابات کی گرمی ختم ہونے کے بعد اپریل کے آخر میں شدید گرمی پڑنے کا امکانات کا اظہار محکمہ موسمیات نے کیا ہےگجرات محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جینت سرکار کے مطابق احمدآباد سمیت کئی شہروں میں شدید گرمی پڑے گی جس کے سبب احمدآباد اور کئی شہروں میں ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق اپریل 2019 کے آخری ہفتے میں گجرات کے زیادہ تر علاقوں میں گرمی بڑھنے کے آثار ہیں جمعہ سے لے کر اتوار تک درجہ حرارت 45 ڈگری سے بھی زیادہ ہوسکتا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق احمدآباد کے علاوہ گاندھی نگر، وڈودرا ،راجکوٹ، امریلی ،کچھ،سریندرنگر اور کئی علاقوں میں ہیٹ ویو ہونے کی وجہ سے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

احمدآباد میں بدھ کو41.9 ڈگری درجہ حرارت درج کیا گیا تھا وہیں احمدآباد میں آج 42ڈگری درجہ حرارت درج کیا گیا ہے احمد آباد میونسپل کارپوریشن نے آج کے روز کے لیے کہا تھا کہ آج احمدآباد میں درجہ حرارت 44 ڈگری سیلسیئس آس پاس ہوسکتا ہے لیکن آج پارہ کچھ کم رہا
احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے افسران نے بھی لوگوں کو ہدایت دی تھی کہ وہ دوپہر سے شام تک دھوپ میں نہ نکلے اور خود چانس، لیموں کا شربت آم کا جیوس ،گنے کا شربت جیسی چیزیں پیتے رہے

احمد آباد کے علاوہ بڑودرا گانے ناگن راجکوٹ قارچ اور سرینگر کے انتظامیہ نے بھی یہ الرٹ جاری کیا ہے

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جینت سرکار کے مطابق اس سے پہلے شدید گرمی 2002 کے اپریل میں درج کی گئی تھی اس میں درجہ حرارت 45 ڈگری سیلسیئس کے پاس ہو چکا تھا اب لگتا ہے اس سال گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا گجرات شمال اور مغرب سے گرم ہوائیں چل سکتی ہے گجرات میں 26 سے 29 اپریل تک سب سے زیادہ گرمی کا احساس ہوگا اسی وجہ سے اس دوران ریڈالرٹ جاری کیا گیا ہے گجرات میں سب سے زیادہ گرمی احمدآباد کے علاوہ گاندھی نگر کچھ، سریندر نگر میں پڑھ سکتی ہے

محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ خلیج بنگال میں لو پریشر ھونے کی وجہ سے پونڈیچری آندھراپردیش تامل ناڈو میں آنے والے 48 گھنٹوں میں بارش ہونے کے امکانات بھی ہے
۔

bite
جینت سرکار
ڈائریکٹر ۔
محکمہ موسمیات گجرات

Body:GUJ_AHD_101_25APRIL2019_GARMI_QAHER_AVB_ROSHANARA

Conclusion:GUJ_AHD_101_25APRIL2019_GARMI_QAHER_AVB_ROSHANARA
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.