ETV Bharat / state

Haj Committee حج کمیٹی کی جانب سے عمرہ کرنے کی سہولیات دی جائے - عمرہ کرنے کی سہولیات دی جائے

گجرات کمیٹی کے چیئرمین اقبال سید نے سینٹرل حج کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ گجرات میں رمضان کے موقع پر حج کمیٹی کی جانب سے عمرہ کرنے کی سہولیات دی جائے۔ پرائیویٹ ٹور آپریٹر عمرہ کرنے والوں سے من مانی رقم وصول کر رہے ہیں

حج کمیٹی کی جانب سے عمرہ کرنے کی سہولیات دی جائے

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 22, 2023, 6:50 PM IST

حج کمیٹی کی جانب سے عمرہ کرنے کی سہولیات دی جائے

احمدآباد:گجرات حج کمیٹی کے چیئرمین اقبال سید نے کہا کہ حج کا مہینہ ختم ہو چکا ہے۔ گجرات کے تمام حاجی اپنے اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔لوگ اب عمرہ کرنے کے لئے ا رہے ہیں۔ایسے میں بہت سے حاجیوں نے ہم سے درخواست کی ہے کہ گجرات حج کمیٹی کی جانب سے عمرہ کرنے کا انتظام کیا جائے۔حج کمیٹی اگر رمضان کا عمرہ کرائے گی تو ہمیںفائدہ ہوگا۔

انہوں نے کہاکہ عمرہ آسان ہو جائے گا اور کم قیمت میں عمرہ کر سکیں گے ۔تو میں نے ان کو وعدہ بھی کیا ہوا ہے کہ میں سرکار سے درخواست کروں گا اور عمرہ کرنے کا کرنے اجازت اور انتظام حج کمیٹی کرے ایسی کوشش کرونگا۔ کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ جو پرائیویٹ ٹور والے ایک لاکھ ہزار پچاس ہزار روپے لیتے ہیں تو ایک سرکار کی طرف سے ایسی میں رمضان کا عمرہ گجرات سے کراؤں گا ایسا میں نے وعدہ بھی کیا ہے تو میں نے سرکار کو خط بھی لکھ دیا ہے اور سینٹر کمیٹی کو لکھ کر درخواست کی ہے۔ ہمارا مطالبہ منظور کرلیا جاتا ہے تو 80 ہزار روپے میں گجرات سے رمضان میں عمرہ کرا سکیں۔

یہ بھی پڑھیں:Hajj Policies 2023 حج سے متعلق نوٹیفکیشن جاری نہیں کیے جانے پر گجرات کے عازمین حج مایوس

غور طلب ہے کہ احمد آباد سے جدہ کا فاصلہ 3430 کلومیٹر ہے، پھر بھی گجرات کے عازمین سے 372824 روپے اور ممبئی کے عازمین سے 304843 روپے سفر حج پر جانے کے لئے حج کمیٹی نے لئے تھے گجرات کے عازمین سے 67981 روپے زیادہ وصول کیے گئے تھے جس سے حج کمیٹی پر کافی سوال بھی اٹھائے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.