ETV Bharat / state

گجرات: مسلم کوورنا متوفیوں کے تدفین کے لیے وزیراعلی کو خط

پورے ملک میں کورونا کا قہر مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ ایسے میں گجرات میں کورونا-مثبت کیسز کی تعداد میں بھی ہر روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور لوگوں میں کورونا کی دہشت بھی بڑھ گئی ہے۔

author img

By

Published : Mar 30, 2020, 7:52 PM IST

متعلقہ خط
متعلقہ خط

ایسے میں احمدآباد میں سنیچر کے روز کورونا کے سبب ایک مسلم خاتون کی موت ہوگئی اس کے بعد قبرستان کے آس پاس رہنے والے لوگوں نے کورونا وائرس کے سبب مرنے والی خاتون کی تدفین کے معاملے پر احتجاج کیا۔

اس معاملے پر اب احمدآباد کے جمال پور-کھاڑیہ سے مسلم رکن اسمبلی عمران کھیڑا والے نے گجرات کے وزیراعلی وجئے روپانی کو ایک خط لکھ کر مطالبہ کیا کہ وہ مستقبل میں اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کریں۔

متعلقہ خط
متعلقہ خط
متعلقہ خط
متعلقہ خط

عمران کھیڑا والا نے وزیراعلیٰ کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ سنیچر کو کورونا کے سبب ایک خاتون کی ہلاکت کے بعد ان کی تدفین کے لیے گیتا مندر کے علاقے میں واقع چھیپا قبرستان میں مقامی باشندوں کا ہجوم اکٹھا ہوا، جس نے کورونا کے خوف کی وجہ سے لاش کو اس قبرستان میں دفنانے نہیں دیا۔

پولس افسران کے سمجھانے کے باوجود ان لوگوں نے پولیس افسران پر یقین نہیں کیا اور میت کو دفنانے نہیں دیا اس کے علاوہ، ایم ایل اے عمران کھیڑا والا نے کورونا سے متاثر متقفی کی تدفین کے لیے پولیس تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

تاہم انہوں نے مطالبہ کیا یے کہ ریاستی حکومت اس معاملے میں پولیس اور کلیکٹر کو کچھ ہدایات جاری کریں تاکہ آئندہ اس طرح کے واقعات کا اعادہ نہ ہو۔

واضح رہے کہ گیتا مندر کے قریب موجود چھیپا قبرستان میں تدفین کے معاملے پر مقامی رہائشیوں کا احتجاج بڑی شکل اختیار نہ کرجائے اس لیے کورونا متاثرہ خاتون کی لاش کو ڈینیلمڈا گنج شہدأ قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.