محکمہ صحت کے جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 725 معاملے درج ہوئے ہیں جبکہ اس وائرس کی وجہ سے 18 افراد کی موت ہوئی ہے جس کی وجہ سے گجرات میں اب تک کل تعداد 36123 ہوگئی ہے جبکہ اس وائرس سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 1946 ہوگئی ہے
گجرات میں کورونا کی خطرناک صورت حال وہیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 446 لوگ کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جا چکے ہیں گجرات میں کورونا کی وجہ سے اس دوران 18 افراد کی موت ہوئی ہے... تو احمدآباد کی بجاے سورت میں سب سے زیادہ معاملے درج ہوے ہیں،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سورت میں کورونا کے 218 معاملے درج ہوے ہیں تو احمدآباد میں 162 کیسز درج ہوئے ہیں۔