ETV Bharat / state

Heat Strokes Cases گجرات میں ہیٹ اسٹروک کیسز میں اضافہ

ملک کے متعدد ریاستوں سے لو یا ہیٹ اسٹروک کی خبریں سامنے آرہی ہے۔ احمدآباد سے بھی ایسی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ یہاں کے ایک ہسپتال میں گذشتہ پانچ دنوں میں 45 ہیٹ اسٹروک کے معاملے سامنے آئے ہیں۔ Heat Strokes Cases

gujarat-recorded-more-heat-strokes
گجرات میں ہیٹ اسٹروک کیسز میں اضافہ
author img

By

Published : Apr 25, 2023, 9:08 PM IST

احمد آباد: ملک بھر میں گرمی نے اپنا تیور دکھانا شروع کر دیا ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے ساتھ ہی متعدد ریاستوں سے لو کی لہر کی خبریں بھی سامنے آرہی ہے۔ گجرات میں رواں برس شدید گرمی پڑنے سے بڑی تعداد میں لوگ ہیٹ اسٹروک کے شکار ہو رہے ہیں۔ احمدآباد کی سولہ سول ہسپتال میں گذشتہ پانچ دنوں میں 45 ہیٹ اسٹروک کے معاملے سامنے آئے ہیں۔ وہیں شدید گرمی کی وجہ سے لوگوں کو بنا کسی کام گھر سے باہر نہ نکلنے کی اپیل کی گئی ہے، ساتھ ساتھ گرمی کی وجہ سے فوٹ پوئزن اور کالرہ کے کیسز میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
بتادیں کہ گذشتہ کئی دنوں سے احمدآباد میں 40 ڈگری سیلسیس سے زیادہ درجہ حرارت درج کیا جا رہا ہے۔ شدید گرمی کی وجہ سے احمدآباد میں دوپہر کے وقت ٹریفک سگنل سے راحت دیتے ہوئے ٹرافک سگنل بند کر دیے جاتے ہیں اور میونسپل کارپوریشن و رضاکار تنظیموں کی جانب سے جگہ جگہ پینے کے پانی کا انتظام کرتے ہوئے کولر و جگ رکھے گئے ہیں۔ شدید گرمی سے لوگوں کا برا حال ہے جس کی وجہ سے ہٹ اسٹروک کے کیسز میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ سولہ سول نے اس تعلق سے بتایا ہے کہ گزشتہ5 دنوں میں 45 کیسز ہٹ اسٹروک سامنے آئے ہیں ان مریضوں کا علاج چل رہا ہے۔
سولہ سول اسپتال کے انتظامیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اسپتال میں وائرل انفیکشن کے 473 مریض زیر علاج ہیں اور 39 بچے بچے بھی زیر علاج ہیں اس وجہ سے سولہ سول میں 1000 سے 1500 اور پی ڈی کی جا رہی ہیں۔ اور سبھی کے علاج جلد از جلد کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔'

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.