گرفتار کئے گئے لوگوں کے قبضے سے دو ہزار، پانچ سو اور سو روپے کے 85 ہزار روپے برآمد کئے۔
پولیس نے بتایا کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر شہر کے سچن علاقے میں شیو رنجنی ریزیڈنسی نامی عمارت کی دسویں منزل کے ایک فلیٹ پر چھاپہ مارکر نوٹ ضبط کئے گئے۔ وہاں سے اسکینر، کمپیوٹر برآمد کئے گئے۔
موقع پر موجود ایک دیگر شخص فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ان جعلسازوں کے خلاف پہلے بھی نقلی نوٹ کے کاروبار سے متعلق معاملے درج کئے گئے تھے ۔
نقلی نوٹ چھاپنے والے ریکٹ کا پردہ فاش - fake currency
ریاست گجرات کے سورت شہر میں پولیس نے نقلی نوٹ چھاپنے والے ایک گروہ کا پردہ فاش کرکے ایک لڑکی سمیت دو لوگوں کو گرفتار کیا ۔

نقلی نوٹ چھاپنے والے ریکٹ کا پردہ فاش
گرفتار کئے گئے لوگوں کے قبضے سے دو ہزار، پانچ سو اور سو روپے کے 85 ہزار روپے برآمد کئے۔
پولیس نے بتایا کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر شہر کے سچن علاقے میں شیو رنجنی ریزیڈنسی نامی عمارت کی دسویں منزل کے ایک فلیٹ پر چھاپہ مارکر نوٹ ضبط کئے گئے۔ وہاں سے اسکینر، کمپیوٹر برآمد کئے گئے۔
موقع پر موجود ایک دیگر شخص فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ان جعلسازوں کے خلاف پہلے بھی نقلی نوٹ کے کاروبار سے متعلق معاملے درج کئے گئے تھے ۔
Intro:Body:
Conclusion:
news
Conclusion: