ETV Bharat / state

گجرات مائنوریٹی کو آرڈينیشن کمیٹی نے اپنا منشور جاری کیا

بھارت کی اقلیتیوں کو ان کا آئینی حق دلانے کے لئے لوک سبھا انتخابات سے قبل گجرات مائنوریٹی کو آرڈينیشن کمیٹی نے ایک مینیفیسٹو جاری کرکے اپنے مطالبات کو پورا کرنے کی مانگ کی ہے۔

author img

By

Published : Mar 26, 2019, 11:44 PM IST

گجرات مائنوریٹی کو آرڈينیشن کمیٹی نے اپنا منشور جاری کیا

گجرات مائنوریٹی کو آرڈينیشن کمیٹی نے 14 مطالبات کے ساتھ اپنا مینفیسٹو جاری کیا ہے جس کا نام وائس آف مانارٹيج رکھا گیا ہے۔

مینفیسٹو میں قومی اقلیتی کمیشن ایکٹ 1992 میں ترمیم کر اسے آئینی درجہ دیا جانے، تمام ریاستوں میں اقلیتی وزارت کے تشکیل دیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

بجٹ میں اقلیتوں کے لئے الگ سے بجٹ مختص کیا جائے، اقلیتوں کی سیاسی حصہ داری بڑھانے کے لئے قانون بنایا جائے جیسے 14 مطالبات کو اس مینفیسٹو میں جگہ دی گئی ہے۔

وائس آف مائنورٹیز منشور جاری کرتے ہوئے ایم سی سی کے کنوینر مجاہد نفیس نے کہا کہ گجرات میں کسی دوسری سیاسی پارٹی نہ ہونے کی وجہ سے اگر سب سے زیادہ کسی طبقے کو نقصان ہوا ہے، ایسے میں گجرات کے مسلمانوں کو انکا حق دیا جانا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.