ETV Bharat / state

روں سال گجرات کے دو معاملوں پر گجرات ہائی کورٹ نے پولیس کے خلاف کاروائی کرنے کا حکم دیا - پولیس کے خلاف کاروائی کرنے کا حکم دیا

Gujarat High Court Reaction گجرات ہائی کورٹ نے پولیس بربریت کے ایک معاملے پر سماعت کرتے ہوئے محکمہ داخلہ پرقانون کو اپنے ہاتھوں میں لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے پر زور دیا۔

روں سال گجرات کے دو معاملوں پر گجرات ہائی کورٹ نے پولیس کے خلاف کاروائی کرنے کا حکم دیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 26, 2023, 5:59 PM IST

احمدآباد:ریاست کے گجرات کی ہائی کورٹ نے پولیس بربریت کے ایک معاملے پر سماعت کرتے ہوئے محکمہ داخلہ پرقانون کو اپنے ہاتھوں میں لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے پر زور دیا۔

دراصل سال 2022 اور 2023 میں سال گجرات میں پولیس بربریت کے دو سنگین واقعات پیش آئے۔ اس معاملے پر گجرات ہائی کورٹ نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے چھ پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی کا حکم دیا اور کچھ کے خلاف الزامات طے کر کے انہیں جیل بھیج دیا۔ کھیڑا کے ماتر کے گاؤں میں رام نومی کے دن جلوس پر پتھراؤ کرنے کے الزام میں کچھ مسلمانوں کو سرعام پٹائی کرنے کا بھی ایک معاملہ تھا۔

یہ بھی پڑھیں:گجرات ہائی کورٹ کی احمدآباد میونسپل کارپوریشن کو ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت

اس کے علاوہ گجرات ہائی کورٹ میں جوناگڑھ پولیس حراست میں ایک ڈرائیور کی پراسرار موت کے معاملے پر گجرات ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔اس میں بیٹے نے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے الزام لگایا تھا کہ اس کے والد جو نگر میں پولیس فورس میں ڈرائیور تھے۔ پولیس حراست میں ان کی موت ہوئی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.