ETV Bharat / state

گجرات: 14 ستمبر سے کورٹ روم میں سماعت

گجرات ہائی کورٹ میں آئندہ 14 ستمبر 2020 سے کورٹ میں براہ راست سماعت شروع ہو جائے گی۔

گجرات ہائی کورٹ
گجرات ہائی کورٹ
author img

By

Published : Sep 3, 2020, 3:00 PM IST

گجرات ہائی کورٹ میں کورونا وائرس کے پیش نظر کورٹ روم میں اب تک آن لائن سماعت جاری رہی تھی۔

تاہم ان لاک 4 کی شروعات ہونے کے ساتھ کی 14 ستمبر سے گجرات ہائی کورٹ میں براہ راست سماعت شروع ہوگی۔

اس سلسلے میں گجرات ہائی کو رٹ کی ایک اسٹینڈنگ کمیٹی کی ایک میٹنگ میں اعلان کیا گیا کہ کہ 14 ستمبر2020سے گجرات ہائی کورٹ میں براہ راست سماعت شروع ہوگی۔

اس کے تحت گجرات ہائی کورٹ کے احاطہ کی نئی عماعت میں سماعت شروع ہوگی۔

خیال رہے کہ لاک ڈوان کے بعد ان لاک 3 کی شروعات سے اب تک گجرات ہائی کورٹ میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سماعت ہورہی ہے۔

تاہم احمدآباد کی ضمنی عدالت میں سماعت شروع کی جا چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:وزیر اعظم مودی کا ذاتی ٹوئٹراکاؤنٹ ہیک

ان لاک 3 میں گجرات ہائی کے شروع ہوتے ہی گجرات ہائی کورٹ کے ملازمین اور پولس اہلکاروں کے کورونا مثبت آنے پر گجرات ہائی کورٹ کو کنٹنمنٹ زون قرار دے دیا گیا تھا۔

کنٹمنٹ زون ختم ہونے کے باوجود گجرات ہائی میں اب تک سماعت شروع نہیں کی گئی تھی لہذا اب 14 ستمبر2020 سے گجرات ہائی کورٹ میں سماعت شروع ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.