اس سے قبل بی جے پی اور کانگریس کے سامنے کرو یا مرو جیسی حالت نظر آ رہی ہے ایسے میں آج انتخابی مہم کے لیے کافی اہم دن ہے کیونکہ آج ان تمام نشستوں پر دیڑھ درجن سے زائد لیڈران انتخابی ریلیاں کرنے والے ہیں۔
واضح رہے کہ سابق وزیر اعلی کیشو بھائی پٹیل کی موت کے بعد بی جے پی کے ریاستی رہنماؤں نے جمعرات کو انتخابی مہم معطل کردی تھیاس کے بعد جمعہ کے روز نائب وزیر اعلی نتن پٹیل اور مرکزی وزیر منسوکھ مانڈویہ نے انتخابی جلسوں سے خطاب کیا تھا۔ تاکہ دھاری حلقے میں بی جے پی کو جیت حاصلِ ہو سکے اور آج سنیچر کے روز گجرات بی جے پی کے صدر سی آر پاٹل اور وزیر اعلیٰ وجے روپانی دھاری کے بگاسرا میں انتخالی ریلی کرنے والے ہیں۔اس کے بعد ناءب وزیر اعلی نتن پٹیل ابڈاسا اور وزیر داخلہ پردیپ سنگھ جاڑیجا کرجن بی جے پی کی انتخابی ریلیاں کریں گے۔
واضح رہے کہ گجرات اسمبلی کی 8 نشستوں 3 نومبر کو ضمنی انتخابات ہونگے جس کے لیے بی جے پی اور کانگریس ایڑی چوٹی کا دم لگا رہی ہے۔ جس کے لیے انتخابی مہیم کے آخری دن یعنی اتوار کو بی جے پی امیدوار، مرکزی وزراء روڈ شو بھی کریں گے۔
گجرات: ضمنی اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی مہیم کل ختم ہوگی - بی جے پی اور کانگریس
گجرات اسمبلی کی 8 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے انتخابی مہیم کو ختم ہونے میں صرف ایک دن باقی اتوار کی شام انتخابی مہیم کا اختتام ہوگا۔