ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس کے 1380 نئے معاملے درج

author img

By

Published : Dec 8, 2020, 9:51 AM IST

گجرات میں کورونا وائرس کا قہر مسلسل جاری ہے تو وہیں کورونا سے ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے 1380 نیے معاملے درج

کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 4000 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 4095 پر پہنچ گئی ہے۔ گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14 افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 1380 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں اب تک کل 220168 پازیٹیو معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 201580 پر پہنچ گئی ہے۔ تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1568 افراد کو ہوسپیٹل سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 14493 معاملے ایکٹیو ہیں۔ ان میں سے 81 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔ وہیں 14412 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 8310558 ٹیسٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے احمدآباد میں 289 درج ہوئے ہیں۔ سورت میں 191، بڑودہ میں 135، گاندھی نگر میں 44، بھاؤنگر میں 21، بناس کانٹھا میں 39، راجکوٹ میں 89، سریندر نگر میں 29، پاٹن میں 58، امریلی میں 14، جام نگر میں 7، مہسانہ میں 54، کچھ میں 26 معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.