ETV Bharat / state

گجرات: کورونا وائرس کے 1056 نئے معاملے درج

گجرات میں کرونا وائرس کے معاملے کم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں ایسے میں گجرات میں کورونا وائرس کی کل تعداد 72 ہزار کو تجاوز کر گئی ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے 1056 نئے معاملے درج

author img

By

Published : Aug 11, 2020, 10:48 AM IST

گجرات میں کورونا کیسز کے ساتھ ساتھ کورونا سے مرنے والے میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 26 سو زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 2674 پر پہنچ گئی ہے۔ گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات 1056 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں اب تک کل 72120 پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 55276 ہے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1138 افراد کو ہوسپیٹل سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 14170 معاملے ایکٹیو ہے ان میں سے 76 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں، وہیں 14094 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سور ت میں176، احمدآباد میں 133، وڈودرا میں 93، گاندھی نگر میں 18، بھاونگر میں 30بناس کانٹھا میں 8، راج کوٹ میں 35، سریندر نگر میں 20، پاٹن میں 13، امریلی میں 42 جام نگر میں 30، اور مہسانہ میں 19،کچھ میں 32معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.