ETV Bharat / state

PM Security Breach: وزیراعظم کی سیکورٹی میں کوتاہی، گجرات بی جے پی کا احتجاج - گجرات میں بی جے پی کا پنجاب حکومت کے خلاف احتجاج

احمد آباد میں گجرات بی جے پی اقلیتی سیل کے کارکن نے پنجاب حکومت کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کی کانگریس حکومت نے وزیراعظم نریندر مودی کی سیکورٹی میں کوتاہی کی ہے اور ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔ Gujarat BJP Protest Over PM Security Breach

وزیراعظم کی سیکورٹی میں کوتاہی، گجرات بی جے پی کا احتجاج

author img

By

Published : Jan 8, 2022, 2:01 PM IST

پنجاب میں وزیر اعظم نریندر مودی کی سکیورٹی میں کوتاہی کو لے کر بی جے پی لیڈر اور کارکن میں کافی غم و غصہ نظر آرہا ہے۔ ایسے میں پنجاب حکومت کے خلاف گجرات بی جے پی اقلیتی سیل کے لوگوں نے احمد آباد کی سیدی سعید کی جالی والی مسجد کے پاس جم کر احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے بازی کی۔ Gujarat BJP Protest Over PM Security Breach

اس تعلق سے گجرات مائنوریٹی سیل بی جے پی کے جنرل سیکریٹری زین العابدین انصاری نے کہا کہ احمدآباد کی سیدی سعید کی جالی جو اتحاد کی علامت کہلاتا ہے وہاں آج ہم بی جے پی کارکنان اور سیکھ برادری کے لوگوں نے مل کر پنجاب حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے اور نریندر مودی جی کی لمبی عمر کے لیے دعائیں بھی کی ہیں۔

وزیراعظم کی سیکورٹی میں کوتاہی، گجرات بی جے پی کا احتجاج
انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں کانگریس حکومت نے جس طریقے سے وزیراعظم نریندر مودی کی بے عزتی کی ہے ان کا راستہ روک کر سیکورٹی کی کوتاہی کی گئی ہے ہم اس کی سخت مذمت کرتے ہیں اور ہمارا مطالبہ ہے کہ پنجاب حکومت جلد از جلد استعفی دے اور اس حکومت کو برخاست کرے۔ راہل گاندھی اور سونیا گاندھی کی داداگری نہیں چلے گی۔

مزید پڑھیں: PM Modi Security Breach: ہریانہ کے وزیراعلیٰ نے پنجاب میں صدر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کیا

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.