ETV Bharat / state

گجرات: یونیورسٹیز کے سالانہ امتحانات سے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ

وزیر تعلیم بھوپندرسنگھ نے واضح کیا ہے کہ 'کالج طلباء کے سالانہ امتحانات ہوں گے۔ اس کے لئے جلد ہی مزید لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا اور طلبہ کو اس سے آگاہ بھی کیا جائے گا۔ امتحانات کب اور کیسے منعقد کرانے ہیں، اس کا فیصلہ کرنے کے لئے ایک ٹاسک فورس کمیٹی کی تشکیل دی گئی ہے۔'

گجرات: یونیورسٹیز کے سالانہ امتحانات سے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ
گجرات: یونیورسٹیز کے سالانہ امتحانات سے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ
author img

By

Published : Apr 22, 2020, 12:11 PM IST

ملک بھر میں کورونا وائرس کا انفیکشن مسلسل بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ ایسی صورتحال میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے تین مئی تک ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔

جس کی وجہ سے ملک کے تمام اسکول اور کالج بند ہیں۔ حکومت نے اسکولز میں ایک سے نویں درجے تک کے طلباء کو گریس مارکس کے ساتھ کامیاب قرار دئے جانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

گجرات: یونیورسٹیز کے سالانہ امتحانات سے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ

وہیں گجرات حکومت نے امتحان کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔

وزیر تعلیم بھوپندرسنگھ نے واضح کیا ہے کہ 'کالج طلباء کے سالانہ امتحانات ہوں گے۔ اس کے لئے جلد ہی مزید کارروائی کی جائے گی اور طلبہ کو آگاہ کیا جائے گا۔'

حکومت نے گجرات کی تمام یونیورسٹیز میں ہونے والے امتحان کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ لیا گیا ہے۔ جس میں ٹاسک فورس کمیٹی کی سفارشات کے مطابق ہدایات جاری کی جائیں گی۔

وزیر تعلیم بھوپندر سنگھ نے بتایا کہ 'یونیورسٹیز کے طلباء کے امتحانات کب اور کیسے کرنے ہیں اس کا فیصلہ کرنے کے لئے ایک ٹاسک فورس کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔'

واضح رہے کہ 20 اپریل سے کچھ ریایت کے ساتھ سرکاری دفاتر کھل گیے ہیں۔ جس کے تحت گاندھی نگر میں موجود گجرات اسمبلی کی سرگرمیاں بھی شروع ہو گئی ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.