ETV Bharat / state

گجرات: 77 آئی اے ایس افسران کا تبادلہ - احمد آباد ای ٹی وی بھارت خبر

ریاست گجرات میں بڑی تعداد میں آئی اے ایس افسران کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ 77 آئی اے ایس افسران کے ساتھ ہی سورت، راجکوٹ ،جام نگر میونسپل کارپوریشن کے کمشنر جبکہ احمدآباد کے ڈی ڈی او کا تبادلہ کیا گیا ہے.

آئی اے ایس افسران کا تبادلہ
آئی اے ایس افسران کا تبادلہ
author img

By

Published : Jun 19, 2021, 10:40 PM IST

گجرات کے شہر مہی ساگر کے کلکٹر آر بی براڈ جنہیں وڈودرہ کا کلکٹر بنایا گیا ہے. ریمیا موہن کو نیشنل ہیلتھ مشن کا ڈاریکٹر بنایا گیا ہے۔ دلیپ رانا کو احمدآباد کارپوریشن میں ڈپٹی کمشنر بنایا گیا ہے. جبکہ ایم ڈی پانڈیا کو دیو بھومی دوارکا کا نیا کلکٹر مقرر کیا گیا ہے اس کے علاوہ سورت کلکٹر دھول پٹیل کو گاندھی نگر میں گوڈا کا سی ای او منتخب کیا گیا ہے.

مزید پڑھیں:راجستھان میں 175 آر پی ایس افسران کا تبادلہ

واضح رہے کہ راجکوٹ کے کلکٹر ادت اگروال کو مہسابی کا کلکٹر بنایا گیا ہے۔ کچھ بجھ کے کلکٹر پروین ڈیسا کو پنچ محال کا کلکٹر بنایا گیا ہے. جبکہ ارون مہیش بابو کو راجکوٹ کا کلکٹر بنایا گیا ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.