ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا کے 38 مثبت معاملے - کورونا وائرس سے ایک 67 سالاشخص کی موت

کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں 21 دنوں کا لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔گجرات میں تین مثبت کورونا وائرس کے معاملے سامنے آئے ہیں۔ گجرات میں کل 38 مثبت معاملے ہوگئے ہیں۔

گجرات میں کورونا کے 38 مثبت معاملے
گجرات میں کورونا کے 38 مثبت معاملے
author img

By

Published : Mar 25, 2020, 12:21 PM IST

کورونا وائرس کے تعلق سے آج پرنسپل سکریٹری ہیلتھ اینڈ فیمیلی ویلفر گجرات ڈاکٹر جینتی روی نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کورونا وائرس کے بڑھتی تعداد کے تعلق سے جانکاری دی۔

گجرات میں کورونا کے 38 مثبت معاملے
گجرات میں کورونا کے 38 مثبت معاملے

گجرات اسٹیٹ کنٹرول روم نے ایک لسٹ جاری کی گئی ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ اب تک گجرات میں38 مثبت کیس ہوچکے ہیں اور کورونا وائرس سے ایک 67 سالہ شخص کی موت بھی ہوچکی ہے۔

احمدآباد میں 14سورت میں 7 راجکوٹ میں 3 وڈودرا میں 7 گاندھی نگر میں 6کچھ میں 1معاملے درج کیے گئے ہیں۔

اب تک احمدآباد میں سب سے زیادہ14 پوزیٹیو کیس سامنے آئے ہیں اور اب باہر نکلنے والوں پر بھی پولیس سختی سے کاروائی کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.