ETV Bharat / state

بنیادی سہولیات سے محروم علاقے

ورلڈ ہیریٹیج کا درجہ حاصل کرنے والا احمدآباد شہر ایک طرف پوری دنیا میں شہرت حاصل کررہا ہے تو وہیں احمد آباد میں موجود بیرل مارکیٹ ،بومبے ہوٹل، نارول، فیصل نگر جیسے علاقے اب تک حکومت کی محرومی کا شکار ہے یہ علاقے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں تاہم گرمی کے موسم میں پانی کی پریشانی نے یہاں کے لوگوں کا جینا دشوار کر دیا ہے ۔

یہ علاقے اب تک بنیادی سہولت سے محروم، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 8, 2019, 1:01 PM IST

2002 کے فسادات کے بعد بہت تیزی سے یہ علاقہ آباد ہونے لگا۔
ویسے تو یہ علاقہ کانگریس کا گڑھ مانا جاتا ہے لیکن گزشتہ 17 برسوں سے ترقیاتی کاموں سے محروم ہے اس پر مقامی باشندہ غلام نبی شیخ نے کہا کہ 1998 سے اس علاقے میں لوگ بسنے لگے لیکن اس علاقے میں اب تک کسی بھی طرح کی بنیادی سہولیات فراہم نہیں کی گئی ہے۔

یہ علاقے اب تک بنیادی سہولت سے محروم، متعلقہ ویڈیو
ایک طرف ڈمپنگ سائیڈ ہے جہاں پورے احمد آباد کا کچرا لاکر ڈمپ کیا جاتا ہے۔ وہیں دوسری جانب گھنی بستی ہے جہاں غریب مسلمان بڑی تعداد میں آباد ہیں ۔ گرمی کے موسم شروع ہوتے ہی یہاں پانی کی قلت ستانے لگتی ہے اور لوگوں کو دور دور جا کر ٹینکروں کے ذریعے پانی بھرنا پڑتا ہے۔ یہاں گزشتہ پندرہ برسوں سے پانی کے ٹینکر سے پانی پہنچایا جارہا ہے کیونکہ یہاں سرکاری پانی کا نل نہیں دیا گیا ہے۔ اسی لیے لوگ یہاں پر صاف پانی خرید کر پیتے ہیں تو کبھی کبھار ٹینکر سے پانی حاصل کرلیتے ہیں۔علاقے میں موجود خواتین کا کہنا ہے کہ یہاں پانی بالکل نہیں آتا اور پانی آتا ہے تو الگ الگ رنگوں کا آتا ہے۔ دوسری خاتون کا کہنا ہے کہ یہاں پانی کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت ساری پریشانیاں ہیں جیسے کہ تعلیم روزگار ،بنیادی سہولیات اور کتوں کے قہر نے ہمارا جینا دشوار کر دیا ہے۔ اس علاقے میں ہیلتھ بھی ایک بڑا مسئلہ ہے کیونکہ گندے پانی سے بڑی تعداد میں لوگ بیمار ہوجاتے ہیں تو کبھی کچرے کے پہاڑ کی بدبوسے لوگوں کا سانس لینا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے یہاں احمدآباد کے سب سے زیادہ لوگ ڈوگ بائٹ ،ٹی وی دم،دل اور جلد کی بیماری سے کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ ایسے میں ہم چاہتے ہیں کہ جلد سے جلد ہماری مشکلات کا حل نکالا جائے ماہ رمضان اور علاقے کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے اس علاقے کو بنیادی سہولیات مل سکیں اس غرض سے الپ سنکھیک ادھیکار منچ کے ایک وفد نے احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے کمشنر سے ملنے تو گئے تھے، لیکن ملاقات نہ ہونے پر ان کے پی اے کو میمورنڈم سونپا۔اس سلسلے میں الپ سنکھیک ادھیکار منچ کے رکن محمد شریف ملک نے کہا کہ احمدآباد میونسپل کارپوریشن اس علاقے کے ساتھ بھی بھید بھاوکر رہی ہے اسی علاقے میں ترقی کے نام پر ،پانی کی ٹینکر کے نام پر کروڑوں روپے کا کرپشن بھی کیا جارہا ہے۔ ایسے میں الہ سنکھیک ادیکار منچ ان علاقوں میں رہنے والے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہے اور انہیں انصاف دلّا کر رہے گا اگر احمدآباد میونسپل کمشنر نے علاقے کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھایا تو ہم بڑے پیمانے پر علاقے کو انصاف دلانے کے لئے تحریک چلائیں گےایسے میں دیکھنا دلچسپ ہو گا کے گجرات ماڈل کہا جانے والا احمد آباد شہر کے اس علاقے کو کب بنیادی سہولیات فراہم ہوتی ہے اور کب مقامی لوگوں کی پریشانی حل ہوتی؟

Intro:
GUJ_AHD_102_8MAY2019_MINORITY_AREA_CORPORATION_KI_MAHROMI_KA_SHIKAR_SPL_PKG_ROSHANARA_7205053

anchor
ورلڈ ہیریٹیج کا درجہ حاصل کرنے والا آباد شہر ایک طرف پوری دنیا میں شہرت حاصل کررہا ہے وہیں احمد آباد میں موجود بیرل مارکیٹ ،بومبے ہوٹل، نارول، فیصل نگر جیسے علاقے اب تک حکومت کی محرومی کا شکار ہے یہ علاقے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں تاہم گرمی کے موسم میں پانی کی پریشانی نے یہاں کے لوگوں کا جینا دشوار کر دیا ہے پیش ہے احمدآباد سے روشن آرا کی خصوصی رپورٹ

ہم آپکو احمدآباد کے اس علاقے کا نظارہ دکھا رہے ہیں جس کا نام بیرل مارکیٹ، فیصل نگر اور بومبے ہوٹل ہے۔ 2002 کے فسادات کے بعد بہت تیزی سے یہ علاقہ آباد ہونے لگا۔ ویسے تو یہ علاقہ کانگریس کا گڑھ مانا جاتا ہے لیکن گزشتہ 17 سالوں سے ترقیاتی کاموں سے محروم ہے اس پر مقامی فرد غلام نبی شیخ نے کہا کہ انیس سو اٹھانوے سے اس علاقے میں لوگ بسنے لگے لیکن اس علاقے میں اب تک کسی بھی طرح کی بنیادی سہولیات فراہم نہیں کی گئی ہے اسی علاقے کے قریب ایک طرف ڈمپنگ سائیڈ ہے جہاں پورے احمد آباد کا کچرا لاکر ڈمپ کیا جاتا ہے وہیں دوسری جانب گھنی بستی ہے جہاں غریب مسلم لوگ بڑی تعداد میں آباد ہیں گرمی کے موسم شروع ہوتے ہیں یہاں پانی کی قلت ستانے لگتی ہے اور لوگوں کو دور دور جا کر ٹینکروں کے ذریعے پانی بھرنا پڑتا ہے یہاں ٹینکروں کا راج چلتا ہے یہاں گزشتہ پندرہ سالوں سے پانی کے ٹینکر سے پانی پہنچایا جارہا ہے کیونکہ یہاں سرکاری پانی کا نل نہیں دیا گیا ہے۔ اسی لیے لوگ یہاں پر صاف پانی خرید کر پیتے ہیں تو کبھی کبھار ٹینکر سے پانی حاصل کرلیتے ہیں

بائٹ 1

غلام نبی
شیخ مقامی

بائٹ2
مقامی خاتون

علاقے میں موجود مسلم خواتین کا کہنا ہے کہ یہاں پانی بالکل نہیں آتا اور پانی آتا ہے تو الگ الگ کلرکا آتا ہے جس میں پیلا، نیلا، کالا ،گلابی ،جیسے کلر کا پانی آتا ہے تو کبھی بورنگ کے ذریعے پانی بھرنا پڑتا ہے۔ دوسری خاتون کا کہنا ہے کہ یہاں پانی کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت ساری پریشانیاں ہیں جیسے کہ تعلیم روزگار ،بنیادی سہولیات، اور کتوں کے قہر نے ہمارا جینا دشوار کر دیا ہے۔ اس علاقے میں ہیلتھ بھی ایک بڑا مسئلہ ہے کیونکہ گندے پانی سے بڑی تعداد میں لوگ بیمار ہوجاتے ہیں تو کبھی کچرے کے پہاڑ کی بدبوسے لوگوں کا سانس لینا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے یہاں احمدآباد کے سب سے زیادہ لوگ ڈوگ بائٹ ،ٹی وی دم،دل اور جلد کی بیماری سے کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ ایسے میں ہم چاہتے ہیں کہ جلد سے جلد ہماری مشکلات کا حل نکالا جائے

بائٹ3
مقامی خاتون

بائٹ4
مقامی خاتون

بائٹ5
مقامی خاتون
ماہ رمضان اور علاقے کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے اس علاقے کو بنیادی سہولیات مل سکیں اس غرض سے الپ سنکھیک ادیکار منچ کا ایک وفد نے احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے کمشنر سے ملنے تو گئے تھے لیکن ملاقات نہ ہونے پر ان کے پی اے کو میمورنڈم سونپا۔ اس سلسلے میں الپ سنکھیک ادھیکار منچ کے رکن محمد شریف ملک نے کہا کہ احمدآباد میونسپل کارپوریشن اس علاقے کے ساتھ بھی بھید بھاوکر رہی ہے اسی علاقے میں ترقی کے نام پر ،پانی کی ٹینکر کے نام پر کروڑوں روپے کا کرپشن بھی کیا جارہا ہے۔ ایسے میں الہ سنکھیک ادیکار منچ ان علاقوں میں رہنے والے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہے اور انہیں انصاف دلّا کر رہے گا اگر احمدآباد میونسپل کمشنر نے علاقے کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھایا تو ہم بڑے پیمانے پر علاقے کو انصاف دلانے کے لئے تحریک چلائیں گے

بائٹ6
محمد شریف ملک
رکن
الپ سنکھیک ادھیکار منچ

ایسے میں دیکھنا دلچسپ ہو گا کے گجرات ماڈل کہا جانے والا احمد آباد شہر کے اس علاقے کو کب بنیادی سہولیات فراہم ہوتی ہے اور کب مقامی لوگوں کی پریشانی حل ہوتی؟

Body:GUJ_AHD_102_8MAY2019_MINORITY_AREA_CORPORATION_KI_MAHROMI_KA_SHIKAR_SPL_PKG_ROSHANARA_7205053

Conclusion:GUJ_AHD_102_8MAY2019_MINORITY_AREA_CORPORATION_KI_MAHROMI_KA_SHIKAR_SPL_PKG_ROSHANARA_7205053
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.