ETV Bharat / state

Bilkis Bano Case بلقیس بانو کیس کے مجرمین کی رہائی پر سابق جج کا اعتراض - Judge Salve on Bilkis Bano Case

سی بی آئی کورٹ کے سابق جج یو ڈی سالوے نے بلقیس بانو کیس کے 11 مجرمین کو رہا کرنے کے فیصلے پر سخت اعتراض کیا۔ انہوں نے سوال کیا کہ آخر کیوں بلقیس بانو کیس کے 11 مجرمین کو رہا کردیا گیا؟ کیا مجرمین کے رویہ میں کوئی تبدیلی آئی یا ان کی ذہنیت بدل گئی؟

بلقیس بانو کیس کے مجرمین کی رہائی پر سابق جج کا اعتراض

author img

By

Published : Aug 27, 2022, 12:16 PM IST

گجرات میں بلقیس بانو کیس کے 11 مجرمین کو 15 اگست کو رہا کر دیا گیا جبکہ رہائی کے بعد مجرمین کا استقبال کیا گیا اور جشن منایا گیا۔ Former judge objection to release of accused in Bilkis Bano case

یہ معاملہ اس وقت دوبارہ سرخیوں میں آگیا جب اس وقت کے سی بی آئی جج یوڈی سالوے کی جانب سے اس مسئلہ پر سوال اٹھائے گئے۔

ویڈیو

سی بی آئی کے ریٹائرڈ جج یوڈی سالوے جنہوں نے بلقیس بانو کیس میں سزا سنائی تھی جو فی الحال ممبئی کے تھانے میں مقیم ہیں ننے ایک نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بلقیس بانو کیس کے 11 مجرمین کو رہا کرنے کے فیصلے پر سخت اعتراض کیا ہے انہوں نے کہا کہ بلقیس بانو کیس کے 11 مجرمین کو رہا کردیا۔ آخر کیوں، سب سے اہم سوال یہ ہے کہ سبھی مجرمین کے رویہ میں کیا کوئی تبدیلی ہے. کیا ان کی ذہنیت بدلی ہے۔ Former judge objection to release ofaccused in Bilkis Bano case

مزید پڑھیں:

ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے میں سزا یافتہ مجرمین کی رہائی کے پیچھے کے وجوہات کا پتہ لگانا ضروری ہے۔ لیکن رہا ہونے والے مجرمین خوش ہیں۔ اس لیے انہیں اپنے کیے پر کوئی پشیمان نہیں ہے۔ ریٹائرڈ سی بی آئی جج سالوے نے واضح کیا کہ ان کے رویہ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ تاہم انہوں نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ وہ ریاست گجرات کے اس فیصلے سے حیران ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.