ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس سے پہلی موت - دنیا بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے

دنیا بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے گجرات میں بھی کورونا آگ کی طرح پھیل رہا ہے وہیں گجرات میں آج کورونا وائرس سے پہلی موت ہوئی ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس سے پہلی موت
گجرات میں کورونا وائرس سے پہلی موت
author img

By

Published : Mar 22, 2020, 5:33 PM IST

ریاست گجرات کے ضلع سورت میں 67 سالا بزرگ خاتون جو گزشتہ کئی دنوں سے ہسپتال میں داخل تھی ان کی کورونا وائرس سے آج موت ہو گئی ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ متاثرہ خاتون کے پہلے سے ہی گردے فیل ہو چکے تھے اور وہ دمہ کی مرض میں بھی مبتلا تھیں۔

کورونا وائرس کے کے پیش نظر آج گجرات کے نائب وزیر اعلی نتن پٹیل نے اس کی جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ گجرات میں اب کورونا وائرس کے 18 معاملے مثبت ہوچکے ہیں، جن میں احمدآباد میں 7سورت میں 3 راجکوٹ میں 1 وڈودرا میں 3 گاندھی نگر میں 3 کیس مثبت آئیں ہیں ۔

گجرات میں کورونا وائرس سے پہلی موت
گجرات میں کورونا وائرس سے پہلی موت

واضح رہے کہ 273 مشتبہ مریضوں کی جانچ ابھی تک کرائی گئی ہے،جن میں سے 18 کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

نائب وزیر اعلی نتن پٹیل نے مزید کہا کہ گجرات نے مشتبہ مریضوں کوکم سے کم 14 دنوں تک گھر کے اندر ہی رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان اصولوں پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.