ETV Bharat / state

کپڑا فیکٹری میں لگی آگ قابو میں - جندال انڈسٹریز نامی کپڑے کی فیکٹری

نارول میں واقع جندال انڈسٹریز نامی کپڑے کی فیکٹری میں منگل کی شام کو کسی وجہ سے شدید آگ لگ گئی

فائل فوٹو
author img

By

Published : Oct 30, 2019, 3:06 PM IST

گجرات میں احمد آباد شہر کے نارول علاقہ میں منگل کی شام ایک کپڑا فیکٹری میں لگی آگ پر بدھ کو قابوکرلیا گیا۔

آگ میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

فائر بریگیڈ محکمہ کے ملازم نے بتایا کہ نارول میں واقع جندال انڈسٹریز نامی کپڑے کی فیکٹری میں منگل کی شام کو کسی وجہ سے شدید آگ لگ گئی۔

اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 20گاڑیوں کے ساتھ فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور تقریباََ 16گھنٹے کی مشقت کے بعد آج صبح 1030بجے آگ پر قابو پالیا گیا۔

فائربریگیڈ کا عملہ ابھی بھی دھوئیں کو کولنگ کرنے میں مصروف ہے۔

Intro:Body:

article id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.