ETV Bharat / state

گجرات: رگھوویر مارکیٹ میں آتشزدگی - موقع پر 40 فائر ٹینڈرز پہنچ گئے ہیں

ریاست گجرات کے معروف شہر سورت کے رگھوویر ٹیکسٹائیل مارکیٹ میں آج علی الصباح بھیانک آگ لگ گئی ،فائربریگیڈ کے عملہ کی سخت مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

گجرات: رگھوویر مارکیٹ میں آتشزدگی
گجرات: رگھوویر مارکیٹ میں آتشزدگی
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 7:50 AM IST

Updated : Feb 17, 2020, 8:03 PM IST

رگھوویر ٹیکٹسائل میں آگ لگنے کی اطلاع ملنے کے موقع پر متعدد فائربریگیڈ کی گاڑیاں پہنچی، آگ بجھانے کا کام جنگی پیمانے پر کیا گیا۔

محکمہ فائر بریگیڈ کے افسر اشوک آر سالونكے نے بتایا کہ شہر کے كڑوڈرا علاقے میں پونا-كنبھاريا روڈ پر واقع 14 منزلہ تجارتی عمارت ’رگھوویر سيلييم‘ میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے 50 سے زائد فائر فائٹرز گاڑیاں لگائی گئی ۔

فی الحال اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ کولنگ یعنی آگ بجھانے کے بعد ٹھنڈا کرنے کا کام کیا جا رہا ہے۔ آگ لگنے کی وجوہات کا بھی پتہ نہیں چلا ہے۔ تاہم اس خدشہ کا اظہار کیا جارہاہے کہ شارٹ سرکٹ سے آگ لگی ہو گی۔

گجرات: رگھوویر مارکیٹ میں آتشزدگی

اس عمارت میں گزشتہ آٹھ جنوری کو بھی آگ لگی تھی لیکن اسے جلد ہی قابومیں کر لیا گیا تھا۔

آگ لگنے سے کروڑوں روپے کے نقصان کا خدشہ ہے جس کا تجزیہ بعد میں کیا جائے گا۔

Intro:Breaking News

સુરતની રઘુવીર ટેક્સટાઇલ માર્કેટમાં ભિષણ આગ. Body:આખી માર્કેટ આગની લપેટમાં. Conclusion:ફાયર વિભાગએ શહેરના તમામ વિસ્તારોમાંથી ફાયર ફાયટર માર્કેટ તરફ દોડાવ્યા.
Last Updated : Feb 17, 2020, 8:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.