ETV Bharat / state

کانگریس سے استعفی دینے والے ایم ایل ایز بی جے پی میں شامل ہوں گے - بھارتی جنتا پارٹی

راجیہ سبھا انتخابات کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی گجرات میں ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے اپنے حکمت عملی تیار کرنا شروع کر دی ہے۔

کانگریس سے استعفی دینے والے ایم ایل ایز کریں گے بی جے پی جوائن

author img

By

Published : Jun 27, 2020, 2:26 PM IST

راجیہ سبھا انتخابات کے بعد بھارتی جنتا پارٹی بی جے پی نے گجرات میں ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے اپنے حکمت عملی تیار کرنا شروع کر دی ہے۔

راجیہ سبھا انتخابات سے قبل کانگریس پارٹی سے استعفی دینے والے 8 ایم ایل ایز اب بی جے پی جوائن کر سکتے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق، کانگریس سے استعفیٰ دینے والے تمام ایم ایل ایز کو بی جے پی نے گاندھی نگر میں موجود بی جے پی ہیڈ کواٹر کملم میں مدعو کیا ہے اور یہی ان ایم ایز کو بی جے پی کا خیس پہنایا جائے گا۔

اس کے بعد بی جے پی کے ذریعے دوپہر ساڑھے بارہ بجے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا جائے گا اس میں گجرات کے وزیراعلیٰ وجے روپانی اور گجرات بی جے پی کے صدر جیتو واگھانی بھی موجود رہیں گے اور بی جے پی جوائن کرنے والے تمام ایم ایل یز کا استقبال کریں گے۔

واضح رہے کہ راجہ سبھا انتخابات کے لئے فارم بھرنے کے بعد گجرات کے پانچ ایم ایل ایز نے کانگریس پارٹی سے استعفی دے دیا تھا اس کے علاوہ لوک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد مزید تین ارکان اسمبلی نے کانگریس پارٹی سے استعفی دے دیا تھا۔ ان 8 اراکین اسمبلی کے استعفے کی وجہ سے کانگریس جو راجیہ سبھا انتخابات میں دو نشستیں جیتنے کی امید رکھتی تھی اسے صرف ایک ایک سیٹ پر بھی حاصل ہوئی۔

اس دوران شکتی سنگھ گوہل کو جیت حاصل ہوئی تو بھرت سنگھ سولنکی کو ہار کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

کانگریس کے یہ آٹھ میں ایم ایل ایز جو بی جے پی میں شامل ہونے جا رہے ہیں ان کے نام ہیں ابڑاسا کے پردھومن سنگھ جاڑیجا، موربی سے برجیس مرزا، کپراڈا سے جیتو چودھری ، دھاری سے جے وی کاکڑیا، لمڈی سے سوما بھائی پٹیل، گرڈا سے پروین مارو، ڈانگ سے منگل گامت اور کرجن سے اکشے پٹیل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.