ETV Bharat / state

Paryushan Mahaparva 2022 پریوشن تہوار کے موقع پر احمدآباد میں ذبح خانے بند نہ کرنے کا مطالبہ - کل ہند جمعیت القریش ایکشن کمیٹی

احمد آباد میونسپل کارپوریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے 18 اگست کو منظور کی گئی ایک قرارداد میں کہا تھا کہ پریوشن تہوار کے موقع پر 24 سے 31 اگست اور 5سے 9 ستمبر تک ذبح خانہ کو بند رکھا جائے گا۔ All India Jamiat Al Quraysh Action Committee filed a petition in the High Court

قریشی
قریشی
author img

By

Published : Sep 2, 2022, 10:34 AM IST

احمدآباد میں میونسیپل کارپوریشن کی جانب سے پریوشن تہوار کے موقع پر ذبح خانے بند کرنے کا اعلان کیاگیاہے، جس کے خلاف کل ہند جمعیت القریش ایکشن کمیٹی کی جانب سے گجرات ہائی کورٹ کا رُح کیا گیاہے، دراصل احمد آباد میونسپل کارپوریشن نے پریوشن تہوار کے موقع پر شہر کے واحد ذبح خانہ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا، اس کے خلاف 29اگست گجرات کی کل ہند جمعیت القریش ایکشن کمیٹی نے گجرات ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔

قریشی

All India Jamiat Al Quraysh Action Committee filed a petition in the High Court

احمد آباد میونسپل کارپوریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے 18 اگست کو منظور کی گئی ایک قرارداد میں کہا تھا کہ پریوشن تہوار کے موقع پر 24 سے 31 اگست اور 5سے 9 ستمبر تک ذبح خانہ کو بند رکھا جائے گا. اس معاملے پر دو روز قبل گجرات ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی تو جسٹس سندیپ بھٹ کہ بینچ نے کہا کہ آپ ایک یا دو دن تک اپنے آپ کو گوشت کھانے روک سکتے ہیں، اس پر درخواست گزار نے کہا کہ یہ معاملہ خود کو روکنے کا نہیں بلکہ بنیادی حقوق کا معاملہ ہے۔

احمد آباد کے شہریوں کو ان کے بنیادی حقوق سے ایک منٹ کے لئے بھی محروم نہیں کرسکتے، دیگر مواقع پر بھی ذبح خانے بند کر دیے گئے تھے، اگر عدالت کوئی مناسب حکم دے تو اس عمل کو بروقت روکا جا سکے۔
مزید پڑھیں:All India Jamiat Quresh جمعیت القریش نے تمام اضلاع میں مذبح خانہ قائم كرنے كا مطالبہ کیا

اس سلسلے میں کل ہند جمعیت القریش ایکشن کمیٹی گجرات کے صدر اچھن قریشی نے کہا کہ احمدآباد میونسپل کارپوریشن ہر سال 10 سے 20 ذبح خانے بند رکھتی ہے، جس سے گوشت کے کاروباریوں کو کافی نقصان پہنچتا ہے اور خاص طور پر سے یومیہ مزدوری کرنے والوں کو نقصان پہنچتا ہے تاہم احمدآباد میں ایک ہی مذبح خانہ ہے وہ بھی خستہ حالت کا شکار ہے اور گوشت کھانے کا کوٹہ بھی آزادی کے بعد سے اب تک نہیں بڑھایا گیا اس لیے ہم نے گجرات ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے اس ذبح خانے کو بند کرنے کے فیصلے پر روک لگائی جاے اور لوگوں کے حقوق ان سے نہ چھینے جائیں، اس معاملے کی اگلی سماعت 2 ستمبر کو ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.