ETV Bharat / state

احمدآباد: کورونا کے سب سے زیادہ کیسز - احمد آباد میں گذشتہ 5 دنوں میں 302 نئے کیسز

احمد آباد میں گذشتہ 5 دنوں میں 302 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ روزانہ 60.4 کیسز یا 24 منٹ میں ایک مثبت کیس سامنے آ رہے ہیں۔

احمدآباد: کورونا کے سب سے زیادہ کیسز
احمدآباد: کورونا کے سب سے زیادہ کیسز
author img

By

Published : Apr 18, 2020, 3:40 PM IST

ریاست گجرات میں کورونا وائرس کا قہر مسلسل بڑھ رہا ہے۔ کورونا مثبت کیسز کی کل تعداد 175 ہو چکی ہے۔

وہیں کورونا وائرس کا سب سب بڑا سینٹر بننے والے احمد آباد میں آج مزید 143 کیسز درج ہوئے ہیں۔

احمدآباد: کورونا کے سب سے زیادہ کیسز
احمدآباد: کورونا کے سب سے زیادہ کیسز

اس کے ساتھ ہی ریاست بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 1272 ہوگئی ہے۔ گذشتہ روز ایک ہی دن میں کورونا کے 170 کیسز درج کیے گئے تھے۔

احمد آباد گجرات کا کورونا ہاٹ سپاٹ شہر بن گیا ہے۔ سب سے زیادہ کورونا مریضوں کی تعداد احمدآباد میں ہی ہے۔

احمد آباد میں گذشتہ 5 دنوں میں 302 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ روزانہ 60.4 کیسز یا 24 منٹ میں ایک مثبت کیس سامنے آ رہے ہیں۔

احمدآباد: کورونا کے سب سے زیادہ کیسز
احمدآباد: کورونا کے سب سے زیادہ کیسز

احمد آباد میونسپل کارپوریشن کے کمشنر وجئے نہرا نے صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے ہدایت دی ہے کہ عوام کو احتیات برتنے کی ضرورت ہے۔

محکمہ صحت کے پرنسپل سیکریٹری روی نے بتایا کہ 'گجرات میں 1272 کیسز درج ہو چکے ہیں یہ اعداد و شمار خوفزدہ ہیں۔ احمد آباد میں زیادہ تر کیس جوہا پورہ، کالوپور، جمال پور، بہرام پورہ، لانی لیمڈا، بوڈکدیو، گومتی پور اور میگھانی نگر سے آئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ 'گجرات کے 33 اضلاع میں سے نو ایسے اضلاع ہیں جہاں کورونا انفیکشن کا ایک بھی کیس نہیں ہوا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.