ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا کے 44 نئے معاملے، فعال معاملات کی تعداد 300 سے زیادہ

ریاست گجرات میں کورونا کی وجہ سے ریاست میں اب تک دس ہزار سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔ اب تک ریاست میں کورونا ٹیکوں کی مجموعی طور پر سات کروٹ سے زیادہ ڈوز دی جاچکی ہیں۔

گجرات میں کورونا کے 44نئے معاملے، فعال معاملات کی تعداد 300سے زیادہ

author img

By

Published : Nov 19, 2021, 7:37 AM IST

ریاست گجرات میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 44 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ ریاست کے محکمۂ صحت کی طرف سے جاری سرکاری اطلاع کے مطابق اس مدت میں 23 مریضوں کو اسپتال سے چھٹی بھی ملی ہے اور ایک بھی موت نہیں ہوئی ہے۔

کل نئے انفیکشن کی تعداد 54 تھی جب کہ 16 صحت یاب ہوئے تھے۔ کل بھی کوئی موت نہیں ہوئی تھی۔

آج ضلع اور بڑے شہرو ں کو ملاکر احمد آباد میں نو، سور ت میں آٹھ، وڈودرہ میں 11، کچھ میں چار، جام نگر میں تین اور راجکوٹ میں دو نئے معاملے ملے۔

اس کے ساتھ ہی ریاست میں فعال معاملات کی تعداد 312 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

خیال رہے کہ کورونا کی وجہ سے ریاست میں اب تک دس ہزار سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔ اب تک ریاست میں کورونا ٹیکوں کی مجموعی طور پر سات کروٹ سے زیادہ ڈوز دی جاچکی ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.