ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس کے معاملوں میں ہورہی ہے کمی - etv bharat urdu

گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 9000 کو تجاوز کر چکی ہے۔ جس کےسبب کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 9340 ہوگئی جب کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 71 افراد کی موت ہوئی ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران گجرات میں کورونا وائرس کے 5246 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں کورونا وائرس کے معاملے میں ہورہی ہے کمی

author img

By

Published : May 20, 2021, 11:54 AM IST

گجرات میں کورونا وائرس کے نئے معاملوں میں کمی آرہی ہے۔ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی کمی درج کی جا رہی ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے معاملے میں ہورہی ہے کمی
گجرات میں کورونا وائرس کے معاملے میں ہورہی ہے کمی

گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 9000 کو تجاوز کر چکی ہے۔ جس کےسبب کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 9340 ہوگئی اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 71 افراد کی موت ہوئی ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران گجرات میں کورونا وائرس کے 5246 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 669490 پر پہنچ گئی ہے، تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9001 افراد کو اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں کورونا وائرس کے کل مثبت مریضوں کی تعداد 92617 ہے۔ جس میں سے 742 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں اور 91875 افراد کی حالت مستحکم بھی ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.