ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس کے ایک ہزار سے زیادہ کیسز - corona virus news

ریاست گجرات میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے لیکن اس مہلک وبأ سے ہونے والی ہلاکتوں میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔

image
image
author img

By

Published : Nov 7, 2020, 10:52 AM IST

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چار افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں اس دوران ریاست میں کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 1،035 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں اب تک کل 1،78،633 کورونا وائرس کے پازیٹو کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس عالمی وبأ کو شکست دینے والے صحتیاب افراد کی کل تعداد 1،62،846 تک جاپہنچی ہے۔

تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست کے متعدد اسپتالوں سے کورونا کو شکست فاش دینے والے 1،321 افراد ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ریاست میں فی الحال کورونا کے 12 ہزار 36 کیسز ایکٹیو ہیں ان میں سے 69 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں جبکہ 11 ہزار 967 مریضوں کی حالت مستحکم ہے۔

عالمی وبأ کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 3،751 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.