ETV Bharat / state

گجرات:کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 493 تک پہنچی

گجرات میں کورونا وائرس کا قہر بڑھتا ہی جا رہا ہے 19 مارچ کو گجرات میں کورونا کا پہلا معاملہ سامنے آیا تھا جو اب تیزی سے ہر روز بڑھتا جا رہا یے جس کی وجہ سے اب گجرات میں کورونا متاثرین کی کل تعداد 493 تک پہنچ گئی ہے۔

گجرات:کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 493 تک پہنچی
گجرات:کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 493 تک پہنچی
author img

By

Published : Apr 12, 2020, 3:17 PM IST

ریاست میں کورونا وائرس 25 اور نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جس کے اب کورونا مثبت کی کل تعدادا 493 پہنچ چکی ہے اور ان میں سے صرف احمدآباد کے 266 کیسز درج کیے گئے ہیں۔

گجرات:کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 493 تک پہنچی
گجرات:کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 493 تک پہنچی

کورونا وائرس کے تعلق سے آج پرنسپل سیکرٹری ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفر گجرات ڈاکٹر جینتی روی نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کورونا وائرس کے بڑھتی تعداد کے تعلق سے جانکاری دی۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے معاملے تیزی پھیل رہا ہے۔ ہمیں کورونا سے بچنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کی ضرورت ہے۔

ساتھ ہی جن علاقوں میں کورونا کے معاملے سامنے آئے ہیں ان علاقوں کو ہاٹ اسپوٹ کر دیا گیا ہے۔ حالانکہ اس تعلق سے اسٹیٹ کنٹرول روم نے ایک فہرست جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اب تک گجرات میں کورونا کے 493 مثؓت کیسز درج کیے گئے ہیں۔

غور طلب ہے کہ ریاست کے احمدآباد، سورت اور بھاونگر، وڈودرا، جام.نگر،پہنچ مہال، پاٹن جیسے شہروں میں کورونا کے سبب.23 افراد ہلاک چکے ہیں اور جبکہ ریاست میں کورونا کے 25 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

کورونا مثبت مریضوں کی اعداد و شمار

  • احمدآباد سے 266
  • سورت سے 28
  • راجکوٹ سے 18
  • وڈودرا سے 95
  • گاندھ نگر سے 15
  • کچھ سے 04
  • بھاؤنگر سے 23
  • مہسانہ سے 02
  • ؤگیر سوم ناتھ سے 02
  • پوربند سے 03
  • پنچ مہال سے 01
  • پاٹن سے 14
  • چھوٹا ادے پور سے 02
  • جامنگر سے 01
  • موربی سے 01
  • آنند سے 07
  • سابر کانٹھا سے 01
  • داہود سے 01
  • بھروچ سے 8

وہیں ریاست میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 23 پہنچی ہے۔

ساتھ ہی ریاست میں اب تک کل 15561 افرادکو قرنطینہ کیا گیا ہے۔ جس میں سے 418 افراد کو قرنطینہ کی خلاف ورزی کرنے پر ایف آئی آر درج کے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.