ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا کیسز میں کمی

گجرات میں کورونا کے معاملے آہستہ آہستہ کم ہوتے نظر آرہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کورونا سے ہلاک ہونے والے معاملے بھی کم ہو رہے ہیں، جبکہ ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

گجرات میں کورونا کیسز میں کمی
گجرات میں کورونا کیسز میں کمی
author img

By

Published : Nov 2, 2020, 10:03 AM IST

کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 3700 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3724 پر پہنچ گئی ہے۔

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 860 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں اب تک کل 173804 پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 157247 پر پہنچ گئی ہے تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1128افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 12833معاملے ایکٹیو ہے ان میں سے 56 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں وہیں 12777 افراد کی حالت مستحکم ہے۔
گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 6053847 ٹیسٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سورت میں167 احمدآباد میں 164، وڈودرا میں 80، گاندھی نگر میں 14، بھاونگر میں 8، بنارس کانٹھا میں 9 راجکوٹ میں 49، سریندر نگر میں 11، پاٹن میں 5، امریلی میں 9، جام نگر میں11، اور مہسانہ میں 26، کچھ میں7 معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.