ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا کے 95 مثبت کیسز - تیزی سے ہر روز بڑھتا جا رہا

گجرات میں کورونا وائرس کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے 19 مارچ کو گجرات میں کورونا کا پہلا معاملہ سامنے آیا تھا جو اب تیزی سے ہر روز بڑھتا جا رہا یے۔

گجرات میں کورونا کے 95 مثبت کیسز
گجرات میں کورونا کے 95 مثبت کیسز
author img

By

Published : Apr 3, 2020, 12:42 PM IST

ریاست گجرات میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 95 پہنچ گئی ہے جبکہ اب تک 8 افراد کی کوروناوائرس کے سبب موت ہو چکی ہے۔ گزشتہ روز کل 7 مثبت کیس درج کیے گئے تھے۔

کورونا وائرس کے تعلق سے آج پرنسپل سیکرٹری ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفر گجرات ڈاکٹر جینتی روی نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کورونا وائرس کے بڑھتی تعداد کے تعلق سے جانکاری دی اور کہا کہ گجرات میں آنے والے دن امتحانات کے ہیں ہمیں کورونا سے بچنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کی ضرورت ہے۔

تاہم اس تعلق سے اسٹیٹ کنٹرول روم نے ایک لسٹ جاری ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اب تک گجرات میں 95 مثبت کیس ہوچکے ہیں اور کورونا وائرس سے اب تک 8 افراد کی موت ہو چکی ہے۔

احمدآباد، سورت، بھاونگر اور وڈودرا جیسے شہروں میں کورونا کے سبب 8 افراد ہلاک ہوے ہیں۔

گجرات میں مثبت پائے گئے کیس۔

احمدآباد 38
سورت 12
راجکوٹ 10
وڈودرا 9
گاندھی نگر 11
کچھ 1
بھاونگر 6
مہسانہ 1
گیر سوم ناتھ 2
پوربندر 3
پنچ مہال میں ایک معاملے درج کیے گئے ہیں

اب تک کورونا وائرس کے 1944 لیب ٹیسٹ کیے گیے ہیں تاہم اب تک گجرات کے 10 کورونا مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.