ETV Bharat / state

Congress on Modi Medical College ایل جی میڈیکل کالج کا نام نریندرمودی میڈیکل کالج رکھنے پر کانگریس کا اعتراض - گجرات میں اپوزیشن جماعتوں

احمدآباد میونسپل کارپوریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے ایل جی میڈیکل کالج کا نام وزیراعظم نریندرمودی کے نام منسوب کرنے کی تجویزکو منظوری دے دی ہے۔ Shahzad Khan

ایل جی میڈیکل کالج کا نام نریندرمودی میڈیکل کالج رکھنے پرکانگریس کا اعتراض

author img

By

Published : Sep 16, 2022, 7:02 PM IST

ایل جی میڈیکل کالج کا نام تبدیل کرنے کے فیصلے کو لے کر گجرات میں اپوزیشن جماعتوں نے کڑی مذمت کی ہے ۔ان کاکہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں نا جانے اور کیا کیا ہونے والا ہے۔Congress Leader Shahzad Khan Reaction On Modi Medical College

ایل جی میڈیکل کالج کا نام نریندرمودی میڈیکل کالج رکھنے پرکانگریس کا اعتراض

اپوزیشن رہنما شہزاد خان پٹھان نے ایل جی میڈیکل کالج کا نام وزیراعظم نریندر مودی کے نام پر نریندر مودی میڈیکل کالج رکھنے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن آتے بی جے پی کی جانب سے شہر اور مقامات کے نام رکھنے اور بدلنے کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ کسی شخص کو اچھا لگانے کے لئے اس طرح کا نام دیا جاتا ہے۔ کانگریس میڈیکل کالج کا نام نریندر مودی میڈیکل کالج رکھنے کی مخالفت کر رہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:Amanatullah Khan: تفتیش کیلئے امانت اللہ خان اینٹی کرپشن بیورو کے دفتر پہنچے

انہوں نے کہاکہ نام تبدیل کرنے سے وہاں کے حالات بہتر نہیں ہوں گے۔ ایل جی ہسپتال کے حالات سدھارنے کی بجائے نام بدلنے کا کام بی جے پی کر رہی ہے۔ کانگریس بی جے پی کی نام بدلنے کی پالیسی کی مخالفت کرتی ہے ۔نام بدلنے سے کچھ نہیں ہوتا وہاں کام کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے. Congress on Modi Medical College

کانگریس کے رہنما نے کہا کہ اندرا گاندھی یا راجیو گاندھی کے نام پر بھی مقامات کے نام رکھے گئے ہیں ۔فرق صرف اتنا ہے کہ ان کے مرنے کے بعد یہ نام رکھے گئے نہ کہ کسی کے زندہ رہتے ہوئے اسے خوش کرنے کے لئے نام کرن کیا گیا ہے.Congress Leader Shahzad Khan Reaction On Modi Medical College

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.