ETV Bharat / state

احمدآباد کے بہرام پورا اور دریاپور میں کانگریس کی جیت - اردو نیوز احمد آباد

گجرات کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا اعلان جاری ہے۔ ایسے میں احمدآباد کے بہرام پورا اور دریا پور میں ایک بار پھر کانگریس کو جیت حاصل ہوئی ہے۔

congress candidate won municipal corporation election behrampura and daryapur
احمدآباد کے بہرام پورا اور دریاپور میں کانگریس کے پینل کی جیت
author img

By

Published : Feb 23, 2021, 4:58 PM IST

راصل نتائج کی شروعات میں بہرام پورا سے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین جیتتی نظر آرہی تھی لیکن آخری راؤنڈ میں آئی ایم آئی ایم 150 ووٹوں سے بہراپورا سیٹ ہار گئی اور کانگریس بازی مار لے گئی۔

دیکھیں ویڈیو

کانگریس کے امیدواروں نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ اے آئی ایم آئی ایم نے ہمیں ٹکر دی، لیکن ہم 150 ووٹوں سے جیت گیے۔ ہمارے چاروں امیدوار کو بہرامپورا میں جیت حاصل ہوئی ہے۔ اس لیے ہم کافی خوش ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

مزید پڑھیں:

گجرات بلدیاتی انتخابات: بی جے پی کو سبقت، عام آدمی پارٹی 17سیٹوں پر آگے

وہیں احمدآباد کے دریاپور میں بھی کانگریس کے چاروں پینل کو جیت حاصل ہوئی ہے۔ جیتے امیدواروں نے اندھورے کاموں کو مکمل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.