ETV Bharat / state

Tension in Vadodara وڈودرا کے پادرا میں دیر رات عید میلاد النبی کے جلوس کے دوران فرقہ وارانہ کشیدگی - Communal tension during late night Eid MiladuNNabi

وڈودرا کے پادرا میں دیر رات عید میلاد النبی کے جلوس کے دوران فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا ہونے کے سبب حالات کشیدہ ہوگئے۔ تاہم اب حالات پرامن ہیں۔ Eid Milad ul Nabi in Vadodara

vadodra kashidgi eide milad jolos
vadodra kashidgi eide milad jolos
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 3, 2023, 2:36 PM IST

وڈودرا: گجرات کے شہر وڈودرا کے پادرا میں دیر رات عید میلاد النبی کے جلوس کے دوران فرقہ وارانہ کشیدگی کا معاملہ سامنے ایا ہے جلوس وڈودرا کے مختلف علاقوں میں ہوتا ہوا پانی کک ٹاکی کے قریب پہنچا تب دو کمیونٹی کے لوگ آمنے سامنے آگئے جس کے نتیجے میں علاقے میں کشیدگی کا ماحول پھیل گیا تھا معاملہ بڑھنے سے پہلے ہی پولیس کا قافلہ وہاں پہنچا اور معاملے کو قابو کیا۔ موصولہ اطلاعت کے مطابق وڈودرا کے پادرا میں گنیش وسرجن پرامن طریقے سے مکمل ہوا پولیس کے نظام کے پہلے کی منصوبہ بندی کے مطابق جمعہ کو عید میلاد کے موقع پر مسلم کمیونٹی کے جانب سے شان و شوکت کے ساتھ جلوس محمدی نکالا گیا یہ جلوس شہر سے ہوتا ہوا امبا جی ماتا کی چوک تک پہنچا۔ اس وقت مندر کے چوک پر کچھ نوجوان بیٹھے ہوئے تھے اس دوران جلوس میں شامل کچھ نوجوان اور مندر چوک پر بیٹھے ہوئے نوجوان کے درمیان زبردست ہاتھا پائی اور بولا چالی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:
Notification Auto and Cab Drivers احمد آباد پولیس کمشنر نے احمد آباد میں آٹو رکشا اور کیب گاڑی کے ڈرائیوروں کے لیے ایک اہم نوٹیفکیشن جاری کیا

بتایا گیا ہے کہ ان کی لڑائی کی وجہ سے دونوں برادری کے لوگ اکٹھے ہو گئے ماحول کشیدہ ہونے ہونے لگا تو ہم اس سے پہلے کے معاملہ بڑھتا پادرہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور دونوں برادری کے ہجوم کو منتشر کرنے کی کوشش کی لیکن یہ ہجوم منتشر نہیں ہوا اور دونوں برادری کے لوگوں نے ایک دوسرے پر الزامات لگا کر ماحول کو کشیدہ بنا دیا اماں جی ماتا کی مندر کے قریب دو ہجوم کے آمنے سامنے ہونے کے بعد ان تنظیمیں پادرا تھانے پہنچ گئی اور اور وہاں پہنچ کر جے شری رام کے نعرے لگاتے ہوئے ہنگامہ برپا کیا پولیس اسٹیشن پر بھیڑ جمع ہوتے ہی ماحول گرم ہو گیا پادرا کے پورے قصبے میں خاموشی چھا گئی اور لوگ سڑکوں پر آگئے تاہم کسی بھی قوم کی طرف سے کوئی پتھراؤ نہیں ہوا ہے۔

اس معاملہ پر پادرا پولیس نے وہاں پر پتھراؤ ہونے سے انکار کیا ہے۔ تاہم ہندو تنظیموں کے رہنما تھانے بہت گئے اور جے شری رام کے نعرے لگاتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کیا اس واقعے میں پولیس نے 13 فسادیوں کو ایک گروپ کے خلاف ہنگامہ ارائی کا مقدمہ درج کیا ہے اور 22 فسادیوں کو گرفتار کر کے کارروائی کی ہے۔ 13 نوجوانوں کو رات میں ہی حراست میں لے لیا گیا تھا پولیس نے سلمان عرف بوچیوں ملک، محمد فیض سید، سکندر غلام بھائی عرف پینٹر بوٹیو، ایوب حسن بھائی ملک، سیف علی خان شیخ، سمیع گراسیہ، اویز وہرا نواب مرزا یعقوب ملک، سومین پٹھان لطیف کالو میاں ملک عرف ٹائیگر اور اسلم ملک کے ساتھ 20 نامعلوم جاؤ جوانوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.