ETV Bharat / state

'اے بی وی پی کی غنڈہ گردی بند کرو، ہمیں انصاف دو' - بی جے پی کی اسٹودنٹس ونگ اے بی وی پی کی خبر

اے بی وی پی کی غنڈہ گردی کے تعلق سے کانگریس کے ترجمان جے راج سنگھ نے کہا کہ اے بی وی پی کی گنڈا گردی بند کرو، ہمیں انصاف دو۔

کانگریس کے ترجمان جے راج سنگھ
کانگریس کے ترجمان جے راج سنگھ
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 9:36 PM IST

گجرات کے شہر احمدآباد میں جے این یو حملے کے خلاف مظاہرہ کرنے والی کانگریس کی اسٹودنٹس ونگ این ایس یو آئی اور بی جے پی کی اسٹودنٹس ونگ اے بی وی پی کے کارکنان کے درمیان جھڑپ کے بعد کانگریس کے ترجمان جے راج سنگھ نے کہا کہ اے بی وی پی کی گنڈا گردی بند ہونی چاہیے۔

گجرات کے شہر احمدآباد میں جے این یو حملے کے خلاف مظاہرہ

این ایس یو آئی کے کارکنان پہلے سے طئے شدہ پروگرام کے مطابق شہر کے پالڑی میں واقع اے بی وی پی کے دفتر کا گھیراؤ کرکے مخالفت کے لیے جارہے تھے تبھی دونوں فریقوں میں جھڑپ ہوگئی۔

اس دونوں فریقوں میں جھڑپ کے بعد کئی این ایس یو آئی کے کارکن زخمی ہوئے ہیں جنہیں احمدآباد کے وی ایس ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا ہے۔

Intro:gj_ahd_01_nsui protest_wkt_7205053

دلیکی جواہر لال نہرو گروپ یونیورسٹی میں ہوئے حملے کے خلاف لوگ جہاں سڑکوں پر اتر رہے وہیں احمدآباد میں این ایس یو آئی کہ طلبا کے احتجاج کے دوران اے بی پی پی کے کارکنان کے حملہ کرنے سے این ایس یو آئی اور اے بی وی پی کے درمیان تصادم دیکھنے ملا جس کے نتیجے میں کئی این ایس یو آئی کے کارکن زخمی ہوئے یے جنہیں احمدآباد کی وی ایس ہاسپٹل میں داخل کیا گیا ہے اس موقع پر اے بی وی پی کی غنڈہ گردی کے تعلق سے کانگریس کے ترجمان جےراج سنگھ نے نے کیا کہا چلے سنتے ہیں

Body:

اس موقع پر اے بی وی پی کی غنڈہ گردی کے تعلق سے کانگریس کے ترجمان جےراج سنگھ نے نے کیا کہا چلے سنتے ہیں

بائٹ
جے راج سنگھ
کانگریس ترجمان ان

Conclusion:Walk through roshan ara
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.