ETV Bharat / state

گجرات میں وقف بورڈ کا سٹیزن چارٹ - RAT WAQF BOARD CHAIRMAN SAJJAD HIRA

وزیراعلیٰ وجے روپانی نے گجرات وقف بورڈ کی جانب سے تعمیر کردہ سٹیزن چارٹر کا افتتاح کیا تھا، جس سے وقف بورڈ کے کثیر مسائل کو حل کیا گیا۔

گجرات میں وقف بورڈ کا سٹیزن چارٹ
author img

By

Published : Oct 10, 2019, 9:47 PM IST

ریاست گجرات کے دارالحکومت گاندھی نگر میں وقف املاک کے مسائل کو حل کرنے کے لیے گجرات وقف بورڈ نے سٹیزن چارٹر بنایا،اور تقریباً ایک برس کے درمیان بڑی تعداد میں وقف املاک کے کیسز اور مسائل کا کیا۔

گجرات میں وقف بورڈ کا سٹیزن چارٹ

خیال رہے کہ 26 دسمبر سنہ 2018 کو وزیراعلیٰ وجے روپانی نے گجرات وقف بورڈ کے سٹیزن چارٹر کا افتتاح کیا تھا، گجرات کے 12 ہزار وقف ٹرسٹیز کو اکھٹا کرنے اور اسکیم کو بروئے کار لانے کے لیے سٹیزن چارٹر بنایا گیا تھا۔

اس چارٹر کے تحت گجرات سے ہر روز وقف املاک اور ٹرسٹیز کی پریشانیوں کی درخواست پر کام کیا جاتا ہے اس سلسلے میں گجرات وقف بورڈ چیرمین سجاد ہیرا نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ جس مقصد کے پیش نظر نے سٹیزن چارٹر بنایا تھا وہ کافی حد تک مکمل ہورہا ہے ۔

واضح رہے کہ سیٹزن چارٹر کے تحت گجرات وقف بورڈ نے 12 کھڑکیاں بنائی ہیں اور ہر کھڑکی پر متولیوں کی عرض داشت لی جاتی ہے۔

اب تک محض کھڑکی نمبر آٹھ سے 2120 درخواستیں قبول کی گئی ہیں، جن میں سے 2050 درخواستوں کا مسئلہ حل بھی کیا جاچکا ہے۔

خیال رہے کہ گجرات وقف بورڈ متولیوں کی پریشانیوں کو دور کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کررہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.