ETV Bharat / state

'انصاری برادری کو جلد از جلد بکشی کمیشن میں شامل کرانے کی کوشش کروں گا' - انصاری وکاس چیریٹیبل ٹرسٹ اور مانو ادھیکار پروٹیکشن

اس موقع پر بی جے پی اقلیتی سیل کے جنرل سیکریٹری زین العابدین انصاری  نے کہا کہ بی جے پی پارٹی نے جو عہدہ دیا ہے، میں اس عہدے پر رہ کر تمام مسلم برادری کے حق میں کام کروں گا۔ تمام فائدے اور اسکیموں کو عوام تک پہنچانے کا کام کروں گا۔

'انصاری برادری کو جلد از جلد بکشی کمیشن میں شامل کرانے کی کوشش کروں گا'

author img

By

Published : Jun 14, 2021, 1:04 PM IST

احمدآباد کے سارنگ پور علاقے میں 'انصاری وکاس چیریٹیبل ٹرسٹ اور مانو ادھیکار پروٹیکشن' نے نو منتخب بی جے پی اقلیتی سیل کے جنرل سیکریٹری زین العابدین انصاری کے استقبال کے لیے ایک اعزازی تقریب کا اہتمام کیا۔

'انصاری برادری کو جلد از جلد بکشی کمیشن میں شامل کرانے کی کوشش کروں گا'

اس تعلق سے انصاری وکاس چیریٹیبل ٹرسٹ کے صدر مفیص انصاری نے کہا کہ 'انصاری برادری کی آن بان شان زین العابدین انصاری کو بی جے پی (مائناریٹی سیل گجرات) کا جنرل سیکرٹری بنائے جانے پر ہم ان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ زین العابدین کو یہ عہدہ ملنے پر ہمیں بڑی امید جگی ہے کہ وہ انصاری برادری کے مسائل کو حل کریں گے۔ خاص طور سے انصاری برادری کو بکشی کمیشن اور او بی سی کا سرٹیفکیٹ دینے سے گجرات میں محروم رکھا گیا ہے، اس مسئلے کو حل کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ ہم نے اس تعلق سے زین العابدین سے بات چیت کی ہے اور وہ اس مسئلے کا حل نکالنے کے لیے اعلیٰ سطح پر آواز اٹھائیں گے۔

وہیں اس موقع پر بی جے پی اقلیتی سیل کے جنرل سیکریٹری زین العابدین انصاری نے کہا کہ بی جے پی پارٹی نے جو عہدہ دیا ہے، میں اس عہدے پر رہ کر تمام مسلم برادری کے حق میں کام کروں گا۔ تمام فائدے اور اسکیموں کو عوام تک پہنچانے کا کام کروں گا۔

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ انصاری برادری کو بکشی بنچ میں شامل کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ گجرات اور بی جے پی صدر سی آر پاٹل سے بات چیت بھی کروں گا اور جلد از جلذ اس مسئلے کو حل کروں گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.