ETV Bharat / state

اے ایم پی 'نیشنل ٹیلنٹ سرچ 2020' کا انعقاد کرے گی

اس تعلق سے اے ایم پی احمدآباد یونٹ کے صدر ڈاکٹر محمد سہیل قادری نے کہا کہ 27 دسمبر کو 'نیشنل ٹیلینٹ سرچ 2020 کا آن لائن اہتمام کیا جائے گا، اس پروگرام میں 100 سوالات پوچھے جائیں گے، اور اس میں کامیاب ہونے والے طلبا کو مختلف انعامات و اعزازات سے نوازا جائے گا۔

اے ایم پی 'نیشنل ٹیلنٹ سرچ 2020' کا انعقاد کرے گی
اے ایم پی 'نیشنل ٹیلنٹ سرچ 2020' کا انعقاد کرے گی
author img

By

Published : Dec 16, 2020, 1:35 PM IST

ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز (اے ایم پی) ایک ایسی تنظیم ہے جو قومی سطح پر کام کرتی ہے، تنظیم گزشتہ ایک دہائی سے تعلیم، روزگار اور معاشی ترویج و ترقی کے لیے کام کر رہی ہے، ایسے می‍ں اب یہ تنظیم زیر تعلیم طلبا کی قابلیت کی شناخت کے لیے 'نیشنل ٹیلینٹ سرچ 2020' کا اہتمام کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

27 دسمبر 2020 کو اے ایم پی کی جانب سے نیشنل ٹیلینٹ سرچ 2020 کا قومی سطح پر اہتمام کرے گی، جس میں پورے ملک کے طلباء حصہ لے سکتے ہیں، ایسوسی ایشن کی جانب سے ا کے لیے دو زمرے بنائے گئے ہیں، جس کے مطابق گیارہویں، بارہویں اور انڈر گریجویٹ کے طلبا حصہ لے سکتے ہیں۔

اے ایم پی 'نیشنل ٹیلنٹ سرچ 2020' کا انعقاد کرے گی

اس تعلق سے ایم پی احمدآباد یونٹ کے صدر ڈاکٹر محمد سہیل قادری نے کہا کہ 27 دسمبر کو 'نیشنل ٹیلینٹ سرچ 2020 کا آن لائن اہتمام کیا جائے گا، اس پروگرام میں 100 سوالات پوچھے جائیں گے، اور اس میں کامیاب ہونے والے طلبا کو مختلف انعامات و اعزازات سے نوازا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا مقصد ہے کہ پوری کمیونٹی میں بیداری پیدا ہو کہ مستقبل میں جو بھی مقابلہ جاتی امتحانات منعقد ہوں اس کی کچھ حد تک تیاری بھی ہو جائے گی انہوں نے مزید کہا کہ اس مقابلے میں کامیاب ہونے والے طلباء کو ہم اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے میں بھی مدد کریں گے، ہمارا ہدف ہے کہ ایک لاکھ طلبا اس نیشنل ٹیلینٹ سرچ 2020 میں حصہ لیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.