آل انڈیا علماء بورڈ کی جانب سے عید ملن کی تقریب میں بڑی تعداد میں لوگ شریک تھےاور ایک دوسرے کو گلے لگا کر انھوں نے عید کی مبارکبادیاں پیش کی۔
قابل ذکر ہے کہ اس موقع پر سیوياں کھلا کر لوگوں نے ایک دوسرے کا منہ میٹھا کرایا۔
آل انڈیا علماء بورڈ گجرات یونٹ کے صدر مفیض احمد انصاری نے بتایا کہ دانيلمڈا کے بیرل مارکیٹ علاقے میں بڑی تعداد میں غریب طبقے کے لوگ رہتے ہیں، اسلئے ہماری کوشش تھی کہ غریبوں کے درمیان ان کے ساتھ عید کی خوشیاں منائی جائے۔