ETV Bharat / state

AIMIM Gujarat مجلس اتحادالمسلمین پوری طاقت کے ساتھ گجرات اسمبلی انتخابات لڑے گی - پوری طاقت کے ساتھ گجرات اسمبلی انتخابات

اسدالدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین بھی گجرات اسمبلی انتخابات میں پوری طاقت سے لڑنے کا اعلان کیا ہے پہلے یہ سمجھا جاتا تھا کہ یہ پارٹی مسلم اکثریتی نشستوں تک محدود رہے گی لیکن اب اس کی نظر دلت اکثریتی نشستوں پر بھی ہیں اسی لئے ایم آئی ایم پارٹی نےدلت امیدوار کو بھی انتخابی میدان میں اتارا ہے اور کثیر تعداد میں مسلم اکثریتی نشستوں پر انتخابات لڑنے کا منصوبہ بنا رہی ہے. AIMIM Gujarat

مجلس اتحاد المسلمین پوری طاقت کے ساتھ گجرات اسمبلی انتخابات لڑے گی

author img

By

Published : Nov 16, 2022, 2:45 PM IST

احمدآباد:گجرات آئندہ ماہ اسمبلی انتخابات کے مدنظر سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ چکی ہے۔تمام سیاسی جماعتوں نے ووٹرز کی توجہ اپنی اپنی جانب مبذول کرانے کے لئے اڑی چوٹی کا زور لگا چکی ہیں۔AIMIM Gujarat Spokesperson Danish Qureshi On Upcoming State Assembly Election

حکمراں جماعت بی جے پی کے سامنے کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے ساتھ ساتھ اسدالدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین سے نمٹنے کا بھر چیلنج بھی ہے۔

آل انڈیا مجلس اتحاد مسلمین گجرات کے تیس نشستوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے جن میں سے نو نشستوں کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان بھی کردیا ہے ۔

مجلس اتحاد المسلمین پوری طاقت کے ساتھ گجرات اسمبلی انتخابات لڑے گی

مسلم اکثریتی سیٹوں پر اے ایم آئی ایم کی آمد سے کانگریس اور عام آدمی پارٹی کی پریشانیوں میں اضافہ ہوا ہے۔انہیں ڈر ہے کہ ووٹوں کی تقسیم کی وجہ سے بی جے پی کو فائدہ نا ہوجا ئے۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین گجرات کے ترجمان دانش نے کہا کہ ان کی پارٹی نے گجرات میں 30 مسلم دلت، اور قباءلی اکثریتی نشستوں پر الیکشن لڑنے کی اعلان کیا ہے. اب تک 9 سیٹون کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے جن میں

جمال پور کھاریاں احمد آباد سے صابر کابلی والا

دانی لمڈا احمدآباد سے کوشیکا پرمار

سورت ایسٹ سے وسیم قریشی

باپونگر احمدآباد سے شاہ نواز خان پٹھان

لمبائیت سورت سے عبدالبشیر شیخ

مانگرول سے سلیمان پٹیل

مانڈوی مندرا سے ایڈووکیٹ محمد اقبال

بجھ سے شکیل سماء
یہ بھی پڑھیں:Gujarat Assembly Election ایم آئی ایم گجرات میں بارہ سے پندرہ سیٹوں پر قسمت آزمائے گی، امتیاز جلیل

آل مجلس اتحاد المسلمین پارٹی بھی اس بار میدان میں ہے اور مسلم اکثریتی سیٹوں پر اپنے امیدواروں کو اتار رہی ہے ۔اس تعلق سے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین گجرات ترجمان دانش نے کہا کہ ہم بڑی مضبوطی کے ساتھ اس سال الیکشن لڑنے والے ہیں۔ہم نے اپنی پوری طاقت کے ساتھ میونسپل کارپوریشن کے الیکشن لڑے تھے۔ اس سے چار گنا زیادہ طاقت کے ساتھ اس بار اسمبلی کے انتخابات لڑیں گے۔AIMIM Gujarat Spokesperson Danish Qureshi On Upcoming State Assembly Election

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.