ETV Bharat / state

کورونا وائرس سے متلعق رکن اسمبلی عمران کھیڑا والا کی اپیل - احمدآباد کے کانگریس سے رکن اسمبلی عمران کھیڑا والا

گجرات میں بھی کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ، اس میں سب سے زیادہ مریض احمدآباد شہر کے ہیں۔

کورونا وائرس سے متلعق رکن اسمبلی عمران کھیڑا والا کی اپیل

author img

By

Published : Apr 11, 2020, 2:19 PM IST

ایسے میں احمدآباد سے کانگریس کے رکن اسمبلی عمران کھیڑا والا نے لوگوں کو اپنے گھر پر ہی رہنے کی اپیل کی ہے۔

عمارن کھیڑا والا نے اس تعلق سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ احمدآباد کے تمام لوگوں سے میں گزارش کرتا ہوں کہ کورونا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ہم سب کو ساتھ میں اسے ہرانا ہوگا، خاص طور سے احمدآباد کے فصیل شہر (وال سٹی) علاقے میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

کورونا وائرس سے متلعق رکن اسمبلی عمران کھیڑا والا کی اپیل

یہاں پر ایک ہی فیملی کے چار-پانچ لوگوں کے پوزیٹیو کیسز سامنے آیے ہیں۔ ایسے میں شوسل ڈسٹنس بنائے رکھنے کی بے حد ضرورت ہے۔ گھر سے باہر نہ نکلیں، کارپوریشن و ہیلتھ ٹیم کی مدد کریں۔ اپنا چیک اپ جلد از جلد کرائیں اور سرکاری گائیڈ لائن پر عمل کریں۔

واضح رہے کہ آج احمدآباد میں کورونا پازیٹیو کیسز کی 432 تک پہنچ گئی ہے جس میں سے 228 مریضوں کا تعلق صرف احمد آباد شہر سے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.