ETV Bharat / state

احمدآباد: صفائی ملازمین کی ہڑتال، ایم آئی ایم نے حمایت کی - گجرات کی خبریں

احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے صفائی ملازمین گزشتہ 6 دنوں سے ہڑتال پر ہیں۔ ایسے میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین گجرات کی ٹیم نے صفائی ملازمین کی حمایت کی اور ان کے مظاہرے میں شامل ہوئے۔

صفائی ملازمین کی ہڑتال، ایم آئی ایم نے حمایت کی

author img

By

Published : Oct 27, 2021, 4:06 PM IST

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین گجرات کے صدر صابر کابلی کے حکم سے ایم آئی ایم گجرات کی ٹیم احمدآباد میں صفائی ملازمین کی جاری ہڑتال کا جائزہ لینے پہنچی اور ان کی حمایت کی۔

صفائی ملازمین کی ہڑتال، ایم آئی ایم نے حمایت کی
صفائی ملازمین کی ہڑتال، ایم آئی ایم نے حمایت کی

اس تعلق سے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین احمدآباد کے صدر شمشاد خان پٹھان نے کہا کہ صفائی ملازمین اپنے حقوق کی لڑائی لڑرہے ہیں۔ اس آندولن میں اگر صفائی ملازمین کو لیگل مدد کی ضرورت ہوگی تو ایم آئی ایم کی پوری ٹیم ان کی قانونی مدد کرے گی۔

ہر طرح سے مجلس کی ٹیم ان کا تعاون کرے گی اور ہر روز مجلس کے 10 کارکنان صفائی ملازمین کے آندولن میں ان کا ساتھ دیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ احمدآباد میونسپل کارپوریشن جلد ہی صفائی ملازمین کے سبھی مطالبات کو پورا کرے ساتھ ہی 4 مہینوں سے باقی صفائی ملازمین کی تنخواہ فوری طور پر ادا کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.