ETV Bharat / state

گجرات فساد متاثرین اپنی دستاویزات کس طرح دکھائیں گے؟ - gujarat riot

این آر سی اور سی اے اے کے خلاف ملک بھر میں انقلابی آواز اٹھائی جارہی ہیں ایسے میں 2002 گجرات فسادات کے متاثرین اپنی دستاویزات کیسے دکھائیں گے؟ یہ ایک بڑا سوال ہے، کیوں کہ ان کا کہنا ہے کہ سنہ 2002 میں ہونے والے بھیانک فساد میں ان کی تمام دستاویزات جل گئے ہیں۔

گجرات فساد متاثرین
گجرات فساد متاثرین
author img

By

Published : Jan 19, 2020, 4:36 PM IST

ایسے می‍ں ریاست گجرات کے دارالحکومت احمدآباد کے نروڈا پاٹیہ علاقے میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طلبا عائشہ رینا اور طالب علم عاصف اقبال تنہا اور دیگر سماجی کا رکنان نے یہاں پہنچ کر سی اے اے کے خلاف کس طرح کی حکمت عملی تیار کرنی ہے اس بارے میں سمجھایا۔

گجرات فساد متاثرین، ویڈیو

اس تعلق سے ای ٹی وی نے ان فساد متاثرین سے بات کی اور سی اے اے اور این آر سی سے متعلق ان آراء جاننے کی کوشش کی۔

اس موقع پر بڑی تعداد میں 2002 فساد متاثرین نے کہا کہ سی اے اے کے لیے ہم کاغذات دکھانے سے قاصر ہیں کیونکہ 2002 کے فساد کے دوران ہمارے گھر کے ساتھ ہمارے دستاویزات بھی جل کر راکھ ہو گئے۔

Intro: gj_ahd_01_fasad mutasrin caa_pkg wkt_7205053

این آر سی اور سی اے اے کے خلاف ملک بھر میں انقلابی آواز اٹھائی جارہی ہیں ایسے میں 2002 گجرات فسادات کے متاثرین اپنا دستاویزات کیسے دکھائیں گے؟ یہ ایک بڑا سوال اٹھ رہا ہے. ایسے می‍ں احمدآباد کے نروڈا پاٹیہ علاقے میں جامعہ ملیہ کے بہادر طلبا عائشہ رینا اور عاصف اقبال تنہا اور دیگر سماجی کا رکنان نے پہنچ کر سی اے اے کی کے خلاف کیسے آواز اٹھانی ہے اور کیوں یہ لڑائی لڑنی ہے اس بارے میں جانکاری دی.

Body:

اس موقع پر بڑی تعداد میں فساد متاثرین جمع ہو کر کہا کہ سی اے اے کے لیے ہم کاعذ نہیں دکھائیں گے. کیونکہ 2002 یے فساد کے دوران ہمارے گھر کے ساتھ ہمارے دستاویزات بھی جل کر راکھ ہو گئے.

Conclusion:

اس تعلق سے ای ٹی وی نمائندہ روشن آرا نے فسادات متاثرین کے ایکسکلوَزیو بات چیت کی اور ان کے تاثرات جانے.

بائٹ1
اکرام بیگ مرزا
صد
ویلفیر پارٹی آف انڈیا گجرات
بائٹ2. 3.4،5
فساد متاثرین.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.