ETV Bharat / state

اردو ادب میں جدید افسانوی صورتحال؟

author img

By

Published : Dec 30, 2019, 8:33 AM IST

اردو ادب میں جدید افسانوی صورتحال کے عنوان پر احمدآباد میں یک روزہ قومی سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔

اردو ادب میں جدید افسانوی صورتحال؟
اردو ادب میں جدید افسانوی صورتحال؟

ریاست گجرات کے گاندھی نگر میں ساہتیہ اکادمی کے تعاون سے منعقدہ یک روزہ قومی سیمنار میں پروفیسرز اور مقالہ نگاروں نے شرکت کر اردو زبان میں افسانوی صورتحال پر روشنی ڈالی۔

اردو ادب میں جدید افسانوی صورتحال اور جدید افسانہ نگاروں سے واقفیت کے لیے سیمینار میں تحقیقی اور معلوماتی مقالات پڑھے گئے، اور ان مقالات کو سامعین نے خوب سراہا۔

اردو ادب میں جدید افسانوی صورتحال؟

اس موقع پر نوری فاؤنڈیشن کے رکن مولانا مظفر حسین شمشی نے کہا کہ 'اردو افسانے پر رکھے گئے اس سیمینار کا مقصد یہ ہے کہ اردو زبان و ادب کو مزید فروغ حاصل ہو'۔

انھوں نے کہا کہ 'اردو زبان کو زیادہ سے زیادہ لوگ سمجھے تاکہ ہر گھر تک اردو زبان کی تعلیم عام ہو'۔

پروفیسر انور ظہیر نے کہا کہ 'آج کے افسانے اور افسانہ نگار علامتوں میں گھومتے نظر آرہے ہیں ایسے میں آج کے دور میں افسانوں میں ایسی علامتوں کا استعمال کرنے کی ضرورت ہے جسے لوگ آسانی سے سمجھ سکیں'۔

Intro:gj_ahd_02_jadid afsane ki sorate hal_ spl pkg_7205053

"اردو ادب میں جدید افسانوی صورتحال کے عنوان پر احمدآباد میں یک روزہ قومی سیمینار کا اہتمام کیا گیا گجرات ساہتیہ اکادمی گاندھی نگر کے تعاون سے رکھے گئے اس سیمنار میں پروفیسر س اور مقالہ نگاروں نے شرکت کر افسانوی صورتحال پر روشنی ڈالی.

Body:

اردو ادب میں جدید افسانوی صورتحال اور جدید افسانہ نگاروں سے واقفیت دلانے کے لیے سیمینار میں پر مغز مقالات پڑھے اور ان مقالات کو سامعین نے خوب سراہا. اس موقع پر نوری فاؤنڈیشن کے رکن مولانا مظفر حسین شمشی نے کہا کہ اردو افسانے پر رکھے گئے اس سیمینار کا مقصد ہے کہ اردو زبان و ادب کو مزید فروغ حاصل ہو. اردو زبان کو زیادہ سے زیادہ لوگ سمجھے اور گھر گھر تک اردو زبان کی تعلیم عام ہو. تاہم لوگ جدید افسانے کو سمجھ اور مزید افسانے بھی لکھے.
بائٹ1
مولانا مظفر حسین شمشی
رکن
نوری فاونڈیشن احمدآباد

واضح رہے کہ ادب کا تعلق سماج سے ہے سماج جیسا ہوگا ادب ویسا ہی رنگ روپ اختیار کرے گا اس کی مکمل عکاسی آج کے سیمینار میں پڑھے گئے مقالات میں کی گئی اس تعلق سے پروفیسر انور ظہیر نے کہا کہ آج کے افسانہ اور افسانہ نگار علامتوں میں گھومتے نظر آرہے ہیں ایسے میں آج کے دور میں افسانوں میں ایسی علامتوں کا استعمال کرنے کی ضرورت ہے جسے لوگ آسانی سے سمجھ سکیں.
بائٹ2
ڈاکٹر انور ظہیر
اردو پروفیسر

Conclusion:

آج کے ٹیکنالوجی کے زمانے میں بھی افسانہ اپنا ایک انوکھا مقام رکھتا ہے شاعری کے ساتھ ساتھ افسانوں نے ہی اب اردو ادب کو بلندی تک پہنچانے کا کام کیا ہے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.