ETV Bharat / state

گجرات: واپی میں پیپر مل میں خوفناک آتشزدگی - واپی میں ایک پیپر مل میں آگ لگ گئی

ضلع ولساڑ کے واپی میں ایک پیپر مل میں آگ لگ گئی۔ تاحال خبر لکھے جانے تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

گجرات: واپی میں پیپر مل میں خوفناک آتشزدگی

author img

By

Published : Nov 5, 2021, 10:06 AM IST

ریاست گجرات کے ضلع ولساڑ کے واپی میں ایک پیپر مل میں آگ لگ گئی۔ خبر ملنے تک آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ فائر بریگیڈ حکام نے بتایا کہ اس وقت تقریباً 20 فائر ٹینڈر موقع پر موجود ہیں اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں۔ اس واقعے میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

گجرات: واپی میں پیپر مل میں خوفناک آتشزدگی

واقعے کے حوالے سے فائر بریگیڈ افسر انکت لوٹھے نے بتایا کہ 'آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ یہ نہیں کہا جاسکتا کہ اسے بجھانے میں کتنا وقت لگے گا۔'

یہ بھی پڑھیں: اجمیر میں آتشزدگی کا واقعہ، دو دکانیں خاکستر

انہوں نے کہا کہ 'شاہ پیپر مل تقریباً 4.5 گھنٹے سے جل رہی ہے اور تقریباً 20 فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہی ہیں۔ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آگ کس وجہ سے لگی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.