ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا کے 8920 نئے معاملے

گجرات میں کورونا وائرس نے خوفناک شکل اختیار کر لیا ہے جس کے سبب گجرات کے حالات تشویشناک ہوتے جا رہے ہیں، کیونکہ گجرات میں کورونا وائرس کے نئے معاملے 8000 سے زائد درج کیے گئے ہیں۔ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں بھی کچھ حد تک اضافہ ہورہا ہے۔

گجرات میں کورونا کے 8920 نئے معاملے
گجرات میں کورونا کے 8920 نئے معاملے
author img

By

Published : Apr 17, 2021, 11:22 AM IST

گجرات میں کورونا وائرس نے خوفناک شکل اختیار کر لیا ہے جس کے سبب گجرات کے حالات تشویشناک ہوتے جا رہے ہیں، کیونکہ گجرات میں کورونا وائرس کے نئے معاملے 8000 سے زائد درج کیے گئے ہیں۔ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں بھی کچھ حد تک اضافہ ہورہا ہے۔

ریاست میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 5 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جس کےسبب کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد کل 5170 ہو گئی ہے۔

گجرات میں کورونا کے 8920 نئے معاملے
گجرات میں کورونا کے 8920 نئے معاملے

تو وہیں ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 94 افرد ہلاک ہوئے ہیں۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 8920 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ ساتھ ہی کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی کل تعداد 329781 پر پہنچ گئی ہے۔

تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3387 افراد ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں احمدآباد میں کورونا کے 2842 کیسز درج کیے گئے ہیں۔

  • سورت میں 1522
  • وڈودرا میں 429
  • گاندھی نگر میں 67
  • بھاونگر میں 112
  • بناس کانٹھا میں 110
  • راجکوٹ میں 707
  • سریندر نگر میں 69
  • پاٹن میں 125
  • امریلی میں 92
  • جام نگر میں 192

مہسانہ میں 330 کچھ علاقوں سے 89 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں کورونا وائرس کے کل 49737 فعال کیسز ہیں۔ جس میں سے 283 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں اور 49454 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.