ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا کے 58 مثبت کیسز - گجرات میں کورونا متاثرین

گجرات میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 58 ہو چکی ہے جبکہ 5 افراد کی کورونا وائرس کے سبب موت بھی ہو چکی ہے۔

گجرات: کورونا کا قہر، 58 افراد کورونا مثبت

author img

By

Published : Mar 29, 2020, 1:03 PM IST

ریاست گجرات میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالات روز بروز خراب ہوتے جارہے ہیں اور ہر روز متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

گجرات: کورونا کا قہر، 58 افراد کورونا مثبت
گجرات: کورونا کا قہر، 58 افراد کورونا مثبت

گجرات میں کورونا متاثرین کی تعداد 58 ہو چکی ہے جبکہ 5 افراد کی کورونا وائرس کے سبب موت بھی ہو چکی ہے۔

کل سے اب تک پانچ نئے پوزیٹیو کیس درج کیے جا چکے ہیں۔

کورونا وائرس کے تعلق سے آج پرنسپل سکریٹری ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفر گجرات ڈاکٹر جینتی روی نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کورونا وائرس کے بڑھتے تعداد کے تعلق سے جانکاری دی۔

تاہم اس تعلق سے اسٹیٹ کنٹرول روم نے ایک لسٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ 'اب تک گجرات میں 58 پوزیٹیو کیس درج کیے جا چکے ہیں اور کورونا وائرس سے اب تک 5 لوگوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔

احمدآباد، سورت اور بھاونگر جیسے شہروں میں کورونا کے سبب 5 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور پانچ نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

ریاست گجرات کے متعدد اضلاع میں متاثرین کی تعداد

  • احمدآباد میں 21
  • سورت میں 7
  • راجکوٹ میں 8
  • وڈودرا میں 9
  • گاندھی نگر میں 9
  • کچھ میں 1
  • بھاونگر میں 1
  • مہسانہ 1
  • گیر سوم ناتھ 1

    واضح رہے کہ گجرات میں کورونا وائرس کے سبب سب سے زیادہ اموات احمدآباد میں ہوئے ہیں۔ احمدآباد میں اب تک 3 اموات درج کیے جا چکے ہیں۔ حکومت نے فیصلہ لیا ہے کے گجرات کے ہر اضلاع میں کووڈ-19 سے لڑنے کے لیے ہسپتال تیار کیا جائے گا۔

    بتا دیں کہ اب تک گجرات میں 19661 افراد کو کورنٹائن میں رکھا گیا ہے۔ کورنٹائن کی خلاف ورزی کرنے والے 236 افراد پر پولیس نے شکایت درج کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.