گجرات کے سریندرنگر ضلع کے لمبڈی میں ایک کار اور ٹرک میں زوردار تصادم ہوگیا، ٹکر اتنی زبردست تھی کہ موقع پر ہی پانچ افراد موت ہوگئی جبکہ دیگر ایک شخص سنگین طور پر زخمی ہوگیا۔
یہ حادثہ لمبڈی۔احمدآباد ہائی وے پر ہفتہ کی صبح پیش آیا۔ اس واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد جائے وقوع پر پولیس فورس پہنچی اور زخمی شخص کو اسپتال پہنچایا جہاں اس کا علاج چل رہا ہے۔