ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس کے 4251 نئے معاملے

author img

By

Published : May 22, 2021, 11:12 AM IST

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 4251 نئے معاملے درج کیے گئے ہیں جب کہ 65 افراد ہلاک ہوئے ہیں، وہیں 9557 افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

گجرات میں کورونا وائرس کے 4251 نئے معاملے
گجرات میں کورونا وائرس کے 4251 نئے معاملے

گجرات میں کورونا کے نئے معاملوں میں کمی آرہی ہے آج گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 4251 نئے معاملے درج کیے گئے ہیں جب کہ 65 افراد ہلاک ہوئے ہیں، وہیں 9557 افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9557 افراد کے کورونا سے صحتیاب ہونے کے بعد کورونا کو شکست دینے والوں کی کل تعداد 660489 پر پہنچ گئی ہے۔ تاہم 65 افراد کے ہلاک ہونے کے بعد ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد بڑھ کر 9469 ہوگئی ہے۔

گجرات میں کورونا ایکٹیو مریضوں کی تعداد 96443 ہے جس میں 755 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں تاہم 95688 افراد کی حالت مستحکم بھی ہوئی ہے۔

گجرات محکمہ صحت کی جانب سے جاری کورونا رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں احمدآباد میں 1862 سورت میں 322 بڑودہ میں 442 گاندھی نگر میں 75، بھاؤنگر میں 89، بناس کانٹھا میں 73، راجکوٹ میں 187، سریندر نگر میں 36، پاٹن میں 96، امریلی میں 186، جام نگر میں 172، مہسانہ میں 184، کورونا وائرس کے معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.