ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس کے 423 نئے معاملوں کی تصدیق - گجرات میں 4960 معاملے ایکٹیو

گجرات میں کورونا وائرس کے نئے معاملے اور ہلاک شدگان کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔اسی کے ساتھ ہی اس مہلک وبا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

423 new corona cases reports in gujarat in last 24 hours
گجرات میں کورونا وائرس کے 423 نئے معاملوں کی تصدیق
author img

By

Published : Jan 24, 2021, 11:52 AM IST

کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں ہلاک شدگان کی کل تعداد 4375 پر پہنچ گئی ہے۔ وہیں گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔ وہیں 423 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں اب تک کل 258685 پازیٹیو معاملے سامنے آئے ہیں۔ جبکہ گجرات میں کورونا صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 249352 ہوگئی ہے۔ تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 702 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 4960 معاملے ایکٹیو ہے. ان میں سے 50 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں جب کہ 4910 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں احمدآباد میں81 سورت میں 75 وڈودرا میں 65 گاندھی نگر میں 5 بھاونگر میں 7 بناس کانٹھا میں 3 راجکوٹ میں 46 سریندر نگر میں 3 پاٹن میں 0 امریلی میں 1 جام نگر میں 1 مہسانہ میں 6 کچھ میں 11 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.