گجرات میں کورونا وائرس ایک بار پھر خطرناک شکل اختیار کرتا جارہا ہے اور اب گجرات میں کورونا وائرس کے 3200 سے زائد نئے معاملے درج کیے گئے ہیں جبکہ، ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی آہستہ آہستہ اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے ۔اس کے ساتھ ہی کورونا سے ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔
گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17افرد ہلاک ہوئے ہیں۔ اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 4500کو تجاوز کر چکی ہے، جس کے سبب ریاست میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4598ہو گئی ہے۔ وہیں گجرات میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3280 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
گجرات میں کورونا وائرس کے 3280 نئے معاملے درج - گجرات میں کورونا سے موت
گجرات میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3280 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔وہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17افرد ہلاک ہوئے ہیں، جس کے سبب ریاست میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4598 ہو گئی ہے۔